certifired_img

Books and Documents

Urdu Section

رمضان کو مواسات ،ہمدردی اور غم خواری کا مہینہ قرار دینا اپنے آپ میں ایک وسیع مفہوم رکھتا ہے ۔ روایات میں ہے کہ سرکار دوعالم صلی اللہ علیہ وسلم رمضان کے مہینے میں قیدیوں کو چھوڑ دیا کرتے تھے اور ہر مانگنے والے کو دیا کرتے تھے (بیہقی شعب الایمان) حضرت عبداللہ  ابن عباس روایت کرتے ہیں کہ سرکار دوعالم صلی اللہ علیہ وسلم سب سے زیادہ سخی تھے اور رمضان المبارک میں جب حضرت جبرئیل علیہ السلام آپ سے ملاقات کرتے تھے تو آپ زیادہ سخی اور فیاض ہوجاتے تھے ۔...

 

قیدیوں کو اس لئے نہیں روکا گیا تھا کہ وہ مسلمانوں کو پڑھائیں ۔اصل بات یہ تھی کہ اللہ کے رسول قیدیوں کو روک کر انہیں اسلامی ماحول سے روسناش کرانا چاہتے تھے ۔ آپ انہیں ڈائیلاگ اور انٹر یکشن کی  ترغیب دینا چاہتے  تھے۔اس کے لئے آپ نے یہ ترکیب نکالی کہ انہیں استاذ کا درجہ دے دیا تاکہ بغیر کسی دل آزادی کے صحابہ کے ساتھ ان کا انٹریکشن ہوسکے۔ مقصد یہ تھا کہ اساتذہ کو شاگرد وں سے ٹکرادیا جائے۔ آپ نے ایسا کر کے کوئی رسک نہیں لیا تھا۔ آپ اپنے صحابہ کی تعلیم سے پوری طرح مطمئن تھے۔  آصف ریاض

 

زکوٰۃ کے آٹھ مصرف ہیں، فقرا جن کے پاس کچھ نہ ہو، مساکین جن کو ضرورت کے مطابق رزق میسر نہ ہو، مگر صاحب نصاب نہ ہوں، عاملین جو مسلمان بادشاہ کی طرف سے صدقات وغیرہ وصول کرنے پر مامور ہوں ، مؤلقۃ القلوب جن کے اسلام لانے کی امید ہو، یا اسلام میں کمزور ہوں، اکثر علما کرام کے نزدیک رسول اللہ ﷺ کے بعد یہ مدباقی نہیں رہی، رقاب قیدیوں کو فدیہ دے کر آزاد کرانا ، غلاموں کو خرید کر آزاد کرنا یا غلاموں  کو بدل کتابت ادا کر کے آزادی دلانا ، غار مین مقروض کا قرض ادا کرنا یا جو شخص کسی ضمانت میں پھنس گیا ہو اس کی زرضمانت ادا کردینا ۔  مولانا ندیم الواجدی

 

مسلم دنیا کےدلوں دماغوں پر اس جنگ کے اثرات کاتجزیہ کرنے سے پہلے ہمیں یہ بات سمجھ لینی چاہئے کہ دہشت گردی کو کبھی بھی اس طرح عالمی نہیں ہوسکتی ہےکہ اس کا عالمی سطح پر مقابلہ کرنا پڑے ۔یہ ہمیشہ ادھر ادھر ہونے والے واقعات کی صورت میں اور مقامی نوعیت کی رہے گی۔ یہ ممکن ہے کہ کبھی کبھی دہشت گردی کے واقعات بار بار اور دنیا کے مختلف حصوں میں اس طرح ایک ساتھ ہونے لگیں کہ وہ ایک عالمی مظہر نظر آئیں ۔مگر کسی متحدہ کمان یا افراد وآلات حرب کی فراہمی کے کسی متحدہ وسیلے کی ناموجودگی میں دہشت گردی کبھی بھی ریاست کی منظم طاقت اور یقینی طور پر موجودہ دور کی سب سے بڑی طاقت کا مقابلہ نہیں کرسکتی۔  سید شہاب الدین

 

بالخصو ص مہاتما بدھ نے اپنی زندگی اور تعلیم کے زور سے ہندوستانیت کے منتشر اجزا کو جمع کر کے اس کو ایک عالمگیر بیداری تحریک کی شکل دے دی۔ گوتم بدھ کی پیدائش 557عیسوی میں شاکیہ خاندان کے دارالحکومت کپل وستو میں ہوئی ۔ یہ ذات کے چھتر یہ تھے ۔ ان کے والد کانام شدودھن اور والدہ کا نام مایا دیوی(مہامایا) تھا۔ مہاتما بدھ کا بچپن کا نام گوتم سدھارتھ تھا۔ یہ والدین کے اکلوتے فرزند تھے لہٰذا شدودھن کی وفات کے بعد وہی تختِ حکومت کے اکلوتے وارث تھے۔ جب یہ صرف سات دن کے ہی تھے تو ان کی والدہ کا انتقال ہوگیا لہٰذا راجہ شدودھن نے ان کو بہت ہی نازونعم سے پالا پوسا ۔  سمیع الدین خان شاداب

 

یونیورسٹی کے اقامتی بالوں کا جائزہ لیا گیا اور پتہ چلا کہ 12سو کے قریب طلبا غیر مجازی طور پر ہاسٹلز میں مقیم ہیں۔ ان میں بعض پر الزام ہے کہ وہی امن وقانون کو بگاڑ نے کے لئے ذمہ دار تھے۔ بعض کو پولس نے طلبا کے قتل کے الزام میں گرفتار بھی کیا ۔ ا س کے بعد یونیورسٹی مرحلہ وار کھلی فضا بالکل بدلی ہوئی تھی ۔ چند ہی روز میں تعلیم کا ماحول اور طلبا واسٹاف میں تحفظ کا احساس بحال ہوگیا ۔تعلیمی سرگرمیاں تیز ہوگئیں ۔مجوز ہ پروگرام کے مطابق امتحانات بھی ہوئے اور داخلوں کا پیچیدہ اور طویل عمل بھی بخیر خوبی پورا ہوا ۔    سید منصور آغا

 
طرز مسلمانی
جاوید چودھری

میں کل کے اخبارات میں ایک  دلچسپ تصویر دیکھی ،تصویر میں وزیر اعظم یوسف رضاگیلانی گاڑی کی ڈرائیونگ سیٹ پر تشریف رکھتے تھے ۔ ان کے ساتھ والی سیٹ پر وزیر اعلیٰ شہباز شریف بیٹھے تھے اورتصویر کےنیچے کیپشن لگا تھا ، وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کے ساتھ اپنی گاڑی خود چلاتے ہوئے ملتان کے رمضان کے رمضان بازار پہنچے ، اس تصویر اورکیپشن کے نیچے تین کالم خبر چھپی تھی جس میں تفصیل سے بتایا گیا تھا، کہ وزیر اعظم نے پروٹوکول کے بغیر اپنی گاڑی چلائی ،وہ ملتان کے رمضان بازاروں کے دورے پر گئے او رانہوں نے اشیا خوردنی کا معائنہ کیا اور عام لوگوں کی شکایات سنیں وغیرہ وغیرہ ۔  جاوید چودھری

 

Balochistan is inconsequential, it concerns only one percent of Pakistanis, says Islamabad

Musharraf may get into trouble for the assassination of Baloch leader Akbar Bugti

 

 
Modern Education and Muslims جدید تعلیم اور مسلمان
Iqbal Haider Naqvi اقبال حیدر نقوی

آج بھی ہمارے لئے آزمائش کا وقت ہے ۔ فرقہ پرست طاقتیں پوری طرح اس کوشش میں ہیں کہ مسلمانوں کو ہر میدان میں پیچھے دھکیل سکیں۔ اس لئے ضروری ہے کہ ہم علم حاصل کرنے میں کوشاں رہیں تاکہ معاشرے کو تباہی سے بچاسکیں ۔ ہم جس دین کے پیروکار ہیں وہ انسان کومکمل نظام زندگی عطا کرتا ہے تو کیوں نہ ہم اسلامی تعلیمات کے ساتھ ساتھ جدید تعلیم بھی حاصل کریں۔ قرآن کریم نے کئی مقامات پر علم حاصل کرنے کی ہدایت دی ہے۔  اقبال حیدر نقوی

 

اس معاملے میں چین اور پاکستان کی مشترکہ حکمت عملی ،ہندوستان پر دباؤ بنانے کے مقصد سے وضع کی گئی ہے لیکن پاکستان اس سے دوہرا بلکہ تہرا فائدہ اٹھانے کی کوشش کررہا ہے۔ یعنی ایک طرف تو اس کارروائی سے ہندوستان پر دباؤ بنانے کی کوشش کی جارہی ہے تو دوسری جانب بدحال معیشت کو سہارا دینے کی کوشش کررہا ہے جو کسی نہ کسی حد تک معقول قدم کہا جاسکتا ہے ۔ لیکن اس معاملے کا تیسرا اور اہم ترین گلگت میں چین کی مدد سے یہ زبردست باندھ اور بجلی گھر تعمیر کر کے مقبوضہ کشمیر پر اپنی ملکیت کے دعوے کو مضبوط کرنا ہے۔ 

By Mahmood Alam Siddiqui

 

 

ہمیں اسلامی قانون پڑھتے پڑھاتے ، اس پر لکھتے لکھاتے آدھی صدی گزر چکی ہے ۔ ویسے تو شرعی مسائل کی گونج ہم نے پالنے ہی میں سنی تھی اور بڑے ہوتے ہوتے ان سے خاصی واقفیت ہوچکی تھی ، لیکن اسلامی قانون کا باضابطہ مطالعہ ہم نے اب سے پچاس برس پہلے 1959میں شروع کیا تھا، جب لکھنؤ یو نیورسٹی میں قانون کی ابتدائی کلاس میں ہمارا داخلہ کروایا گیا اور ہمیں مسلم لا پر غیر مسلم استاد وں کے متعصّبانہ انداز فکر کا تجربہ ہوا۔جب سے اب تک کی نصف صدی ہم نے اس قانون کو گہرائی سے پڑھنے میں گزاری ہے۔  پروفیسر طاہر محمود

 

گذشتہ دنوں شوبھت یونیورسٹی کے آدرش کمیونٹی کالج کا افتتاح کرتے ہوئے سینئر رکن پارلیمنٹ آسکر فرنانڈیز نے اس کی اہمیت کو واضح کرتے ہوئے کہا کہ اس کا بنیاد ی فوکس ان پیشوں کو جو غیر معروف ہیں اور جن کو باضابطہ تسلیم نہیں کیا گیا ہے، اس کےذریعہ ان پیشوں کو تسلیم کرنا اور ان  کو پہچان دے کر سند عطا کرنا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ عصر حاضر میں اس چیلنج کا مقابلہ اکیلے حکومت نہیں کرسکتی ہے اس لئے اس نے پبلک پرائیوٹ پارٹنر شپ کی بنیاد پر اس طرح کےکالج بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ 

 

Conspiracy theories naturally abound in these columns, with three dependable conspirators: America, India (i.e. Bharat in Urdu; never Hindustan), and Israel. The labels may change and become CIA, RAW, and Mossad, or Nasara (the Christians), Hunud (the Hindus), and Yahud (the Jews), but their axis of evil remains unchanged. The alliteration of the last two—hunud andyahud—makes them a favourite and indivisible pair; they generate an assertion that no one questions in Urdu in Pakistan….

The difference between the Urdu and English sister papers nurtured by the same family of publishers also stood out in stark contrast with reference to the reporting on a fatwa issued by some convention of Sunni ‘Ulema on May 17. According to Jang, the learned men of God had declared that it was haraam to commit suicide bombings, or cut the throats of Muslims. According to The News, however, the Sunni scholars had “termed the suicide attacks and beheadings as haraam.” The sages most likely meant what was said in English, but the Urdu version carried its own slant recklessly and never made it clear that the fatwa covered the necks of Muslims and non-Muslims alike. …

Finally, since I come from India, I must point out that Urdu newspapers in India are in no way better. Their columns and editorials carry similar feats of conspiratorial thinking and convoluted reasoning. And in rhetorical passion they can match any Pakistani columnist. I have written about them in the past, most recently in 2007 in a note concerning the treatment meted out to Taslima Nasreen at Hyderabad  -- C.M. Naim

 

ایک یہ کہ مسلمانوں میں مسلکی انتشار و افتراق کے ذمہ دار شاہ اسمعیل دہلوی اور علما دیوبند ہیں اور دوسری یہ کہ مولانا احمد رضا خاں سے پہلے بہت سے علمائے ہند وعرب شاہ اسمعیل دہلوی کے کفر وفسق کو اجاگر کرچکے تھے۔ اس دعوے کے ثبوت میں شاہ اسمعیل دہلوی، مولانا اشرف علی تھانوی،مولانا ابوالکلام آزاد کے والد مولانا خیرالدین ، شاہ ابوالحسن زید فاروقی ،ممتاز دیوبندی عالم مولانا محمد احمد رضا بجنوری وغیرہ جید اور معتمدترین حضرات کے اقوال واعترافات بھی پیش کئے گئے تھے، بات بالکل واضح تھی۔ مگر مولانا ندیم الواجدی صاحب نے عجب نیرنگی قلم دکھائی ہے۔  ....

I'm 'angry, humiliated': Shah Rukh

15 August 2009

MUMBAI: Shah Rukh Khan on Saturday termed the incident at Newark Airport in the US as "uncalled" for saying the experience made him feel "angry and  humiliated".  "I was really hassled at the American Airport because of my name being Khan...The couple of hours of interrogation wanting to know if I know anyone in America while all around people were vouching for me from India and Pakistan," the Bollywood superstar said in a statement.  

 An editorial in Urdu Sahara, 17-Aug 2009

By Prof. Akhatrul Wasey

 

 

 

 

 

 By Adil Siddiqui

Maulana Nadeemul Wajidi responds to Maulana Mohammad Nasir Misbahi’s charges of Kufr against Deobandis and Wahhabiis

 

مضمون نگار نے مولانا ابوالکلام آزادؒ کی کتاب ’’آزادی کی کہانی‘‘ سے ایک اقتباس نقل کر کے یہ ثابت کرنے کی کوشش کیا ہے کہ مولانا ابوالکلام آزاد ؒ تفریق بین المسلمین کے ذمہ دار شاہ اسماعیل شہید ؒ کو گردانتے ہیں، مجھے حیرت ہے کہ مولانا ابوالکلام آزادؒ کی اس تحریر مولانا ابوالکلام آزاد کی ہے ہی نہیں ،بلکہ مولانا عبدالرزاق کی ہے، اس کتاب سے مولانا آزاد کے افراد خاندان بھی مطمئن نہیں ہیں اور اگر ا سے مولانا ابوالکلام آزاد کی رائے تسلیم بھی کرلی جائے تب بھی مضمون نگار کے ئیے مؤید نہیں ہے، بہ ظاہر تو یہ صورت حال کی حکایت ہے کہ کس طرح ان کی کتابوں کے خلاف اس وقت کے بعض علماء نے اپنے ردّ عمل کا اظہار کیا، ان کے خلاف کتابیں لکھیں ،فتوے دیئے ،علماء حرمین سے بھی فتوے منگوائے ،اگر شاہ اسماعیل شہیدؒ کے تعلق سے مولانا ابوالکلام آزادؒ کے خیالات دیکھنے ہوں تو ان کی یہ تحریر ملاحظہ کیجئے۔ ....

By Maualana Nademul Wajidi

 

 
Question on Greatness of Risalat عظمت رسالتؐ پر سوال
Maulana Yasin Ali Usmani مولانا یٰسین علی عثمانی

مجھے نہایت ہی تکلیف اور افسوس کے ساتھ یہ تحریر کرنا پڑرہا ہے کہ وہ پیس چینل اسلام کی تبلیغ و اشاعت اور پیغام توحید کو عام کرنے جیسے مقدس مشن کا نام لے کر اپنے ملک اور نظریہ کی اشاعت کررہا ہے۔ اس چینل کے پروگرامس میں بعض لوگ تو عظمت رسالت پر بھی انگشت نمائی کررہے ہیں بلکہ اللہ تعالیٰ فرمائے اپنی تقریر اور گفتگو میں سرکار دوعالم ﷺ کی ذات سے متعلق ایسے ا لفاظ کا استعمال بھی کردیتے ہیں کہ جس سے توہین رسالت کی بوآتی ہے مثال کے طور پر 4اگست کی شام تقریباً پونے پانچ بجے میں نے ٹی وی کھولا تو پیس چینل پر شیخ ثناء اللہ مدنی نام کے مولانا جو شاید پیغام توحید کے عنوان سے خطاب کررہے تھے ۔ ...

ایسا نہیں ہے کہ ذرائع ابلاغ میں کہیں اہل اسلام کے خلاف کسی قسم کا تعصب پایا ہی نہ جاتا ہو اور اس پیشہ سے تعلق رکھنے والے سبھی حضرات کھلے ذہن سے مسلم مسائل پر رپورٹنگ کرتے ہوں۔ سچائی یہ ہے کہ کچھ خود غرض سیاسی نیم سیاسی جماعتوں کی بدولت یہ تعصب تو پورے سماج میں رچ بس گیا ہے اور میڈیا والے بہر حال کسی دوسری دنیا کی مخلوق نہیں اسی سماج کا حصہ ہیں، لیکن یہ بھی صحیح ہے کہ میڈیا میں اس تعصب کی افزائش میں ہم لوگوں کا اپنا عمل بھی شامل ہے۔ 

 
Lagacy میراث
Javed Choudhary جاوید چودھری

یہ کیا ہے؟ یہ ہماری کھوئی ہوئی میراث ہیں، اسلام نے ہمیں برداشت رواداری ،کرٹسی ، تحمل اورشائستگی بھی دی تھی لیکن ہم نے یہ میراث بھی کھودی چنانچہ آج پاکستان جیسے اسلامی ملک میں غیر مسلم شہریوں جو جلایا جارہا ہے اور شیعہ سنی ایک دوسرے کے جانی دشمن ہیں ،آج مسلمان مسلمان پر خود کش حملے کررہا ہے، مسجدوں اور قبرستانو ں میں بم دھماکےہو رہے ہیں آج دنیا کا ہر اسلامی ملک غیر محفوظ اور بے امن ہوچکا ہے۔ 

 

گوجرہ میں تصادم کی وجہ قرآن پاک کے اوراق کی بے حرمتی بتائی جاتی ہے۔ اس خبر میں کس قدر صداقت ہے اس پر تحقیق جاری ہے۔ ہم کو یہ بھی علم ہونا چاہئے کہ غیر مسلموں کے علم میں ہے کہ اوراق مقدس کی کس قدر اہمیت ہے۔ میں نے بسا اوقات ان کی طرف سے احترام کے عملی مظاہرے بھی دیکھے ہیں۔ ایک حدیث کی کتاب ہمارے محلے کے عیسائی ‘‘جمعدار’’ نے کچرا کنڈی لاکر مجھ کو دی جس نے زیادہ احترام سے اس کو اپنے پاس رکھا ۔ اذانوں کی آواز سن کر غیر مسلم اساتذہ خاموشی اختیار کرلیا کرتے ہیں۔

 

فی الوقت اسلامی فائنانس کا عالمی بازار 15 فیصد سالانہ کے حساب سے بڑھ رہا ہے اور امکان ہے کہ 2010 تک یہ بازار 1000ارب ڈالر کے بقدر ہوجائے گا ۔ صرف برطانیہ میں اسلامی فائنانس کا یہ بازار 500 ملین پاؤنڈ سے بھی زیادہ تک پہنچ چکا ہے ۔خاص بات یہ ہے کہ برطانیہ میں غیر مسلمین بھی شریعت پر مبنی پروڈکٹس کا فائدہ اٹھارہے ہیں ۔ اسلامی بینک آف بریٹن میں مار کیٹنگ کے سربراہ اسٹیون اموس کا کہنا ہے کہ ‘‘ ہمارے یہاں کچھ غیر مسلم صارفین بھی آرہے ہیں اور ان میں کچھ بڑے نام بھی شامل ہیں۔ ہمارے اخلاقی اصولوں کی بنیاد پر یہ لوگ ہماری طرف راغب ہورہے ہیں ’’۔



Get New Age Islam in Your Inbox
E-mail:
Most Popular Articles
Videos

The Reality of Pakistani Propaganda of Ghazwa e Hind and Composite Culture of IndiaPLAY 

Global Terrorism and Islam; M J Akbar provides The Indian PerspectivePLAY 

Shaukat Kashmiri speaks to New Age Islam TV on impact of Sufi IslamPLAY 

Petrodollar Islam, Salafi Islam, Wahhabi Islam in Pakistani SocietyPLAY 

Dr. Muhammad Hanif Khan Shastri Speaks on Unity of God in Islam and HinduismPLAY 

Indian Muslims Oppose Wahhabi Extremism: A NewAgeIslam TV Report- 8PLAY 

NewAgeIslam, Editor Sultan Shahin speaks on the Taliban and radical IslamPLAY 

Reality of Islamic Terrorism or Extremism by Dr. Tahirul QadriPLAY 

Sultan Shahin, Editor, NewAgeIslam speaks at UNHRC: Islam and Religious MinoritiesPLAY 

NEW COMMENTS

  • i agree.
    ( By Ahmed Elmostafa )
  • I agree @Kalol634'
    ( By Ahmed Elmostafa )
  • Trump habitually stokes Islamophobia. It helped him in the 2016 election....
    ( By Ghulam Mohiyuddin )
  • compleletly agree with you, "After all, the major problem is that a class of extremists regards ....
    ( By Raamiz )
  • Is the Quran Infallible? Geographical Questions The Sun Sets in a Spring We....
    ( By Rebecca Sanchez )
  • They have been called the two greatest questions that face mankind: Does God exist, and if He does, what is His nature?....
    ( By Jess Dei )
  • If Muslims do not modernize Islam, others will force them to do it.
    ( By Ghulam Mohiyuddin )
  • This is a matter of shame for Pakistan. This is not what Jinnah had promised.
    ( By Ghulam Mohiyuddin )
  • Book bans are a manifestation of insecurity and cowardice...
    ( By Ghulam Mohiyuddin )
  • When was the caliph ever elected with consensus and on merit? These are the preposterous....
    ( By SatishB )
  • Interpreting jihad as spiritual warfare amounts to deception. Allah himself is not a spirit.'
    ( By SatishB )
  • Unless detalibanization of mosques is promoted by the international community, such fake...
    ( By SatishB )
  • Secularism failed because it was half baked, coexistence of secularism and jihad will only lead....
    ( By SatishB )
  • Pakistan government must take back their own citizens who sneaked into India.It is no use quoting....
    ( By Dr.A.Anburaj )
  • America needs to leave Afghanistan and a few missile strikes from Iran could achieve that objective.' ...
    ( By SatishB )
  • " SWord" ruled the pre and pan Arabia. Arabs know no democracy. Islam does not ...
    ( By Dr.A.Anburaj )
  • It was a shia called Jinnah and Ahmediya called Zafarullah Khan who were at the forefront of creation of....
    ( By SatishB )
  • Yes Modi and Shah knows exactly, that Muslims favours only Muslims and land grab from Hindus....
    ( By Aayina )
  • Hats Off is not the least bit concerned about the current...
    ( By Ghulam Mohiyuddin )
  • "No Muslim state is a well-ruled democracy....
    ( By Ghulam Mohiyuddin )
  • "he was human and prone to error" this statement reflects wahaabi theology, while deobandis....
    ( By Raamiz )
  • that is neither here nor there. islamic demonization of the kuffar is the thing.....
    ( By hats off! )
  • Poor Hats Off is like a broken record stuck in a groove. Unfortunatly his groove is a cesspool of hate.
    ( By Ghulam Mohiyuddin )
  • " I am proud to belong to a nation which has sheltered the persecuted and the refugees of all religions and all nations...
    ( By Ghulam Mohiyuddin )
  • wrong. it is islam that demonizes the kaffir. the problem is how....
    ( By hats off! )
  • It is narrated by Aisha (may Allah be pleased with her) that Allah’s Messenger was invited to lead the funeral ....
    ( By Ghulam Ghaus Siddiqi غلام غوث الصديقي )
  • Equality or equity?'
    ( By GGS )
  • Anti-CAA/NRC/NPR Protests on the pattern of Shaheen Bagh have started in several parts of India.
    ( By GGS )
  • caa और nrc के मौजु से पहले, मुसलमान एक दुसरे के दुश्मन थे, लेकिन अभी सब एक साथ हैं, मुस्लिम हिन्दू भी....
    ( By GGS )
  • Its Zakir Naik propogands, Muslims do tell lies, they either threaten or play victim card but some time ....
    ( By Aayina )
  • Your article aptly highlights the state of Muslims who need empathy and....
    ( By Meera )
  • Zakir Naik claims ....etc.," politics is the second oldest profession in the world.....
    ( By hats off! )
  • I intend no offense here but, and again I apologize, the English grammar and syntax of the article needs...
    ( By Steve Laudig )
  • Well said Professor. “.and turn grief into hatred. I will not be joining you.”....
    ( By Rashid Samnakay )
  • With an unprincipled and impulsive President who is desperate to get re-elected at any cost, irrational....
    ( By Ghulam Mohiyuddin )
  • Gender equality must be an essential component of all faiths.'
    ( By Ghulam Mohiyuddin )
  • We should consider both Shias and Sunnis enemies of Islam. Only those who shed their sectarian....
    ( By Ghulam Mohiyuddin )
  • "To a large extent, Islam is often wrongly and willfully portrayed as being somehow ...
    ( By Ghulam Mohiyuddin )
  • "Israel, Saudi Arabia and UAE would be thrilled if that happens. Iran....
    ( By Skepticles )
  • The ignorant pagan should know that it is not the 'Taquiya' to cheat non-Muslims. I wonder what ....
    ( By Gulshanin Ismail )