certifired_img

Books and Documents

Urdu Section

فی الوقت اسلامی فائنانس کا عالمی بازار 15 فیصد سالانہ کے حساب سے بڑھ رہا ہے اور امکان ہے کہ 2010 تک یہ بازار 1000ارب ڈالر کے بقدر ہوجائے گا ۔ صرف برطانیہ میں اسلامی فائنانس کا یہ بازار 500 ملین پاؤنڈ سے بھی زیادہ تک پہنچ چکا ہے ۔خاص بات یہ ہے کہ برطانیہ میں غیر مسلمین بھی شریعت پر مبنی پروڈکٹس کا فائدہ اٹھارہے ہیں ۔ اسلامی بینک آف بریٹن میں مار کیٹنگ کے سربراہ اسٹیون اموس کا کہنا ہے کہ ‘‘ ہمارے یہاں کچھ غیر مسلم صارفین بھی آرہے ہیں اور ان میں کچھ بڑے نام بھی شامل ہیں۔ ہمارے اخلاقی اصولوں کی بنیاد پر یہ لوگ ہماری طرف راغب ہورہے ہیں ’’۔

By Abdul Hamid Noamani

 

 How Mullahs degrade Islam, explains Punjab’s Shahi Imam

Mullah supporters of Chandra Mohan alias Chand Mohammad have now gone underground

Now that Haryana’s former deputy chief minister Chandra Mohan alias Chand Mohammad  has gone back to his Bishnoi religion after having himself purified of the “pollution” caused by his foray into Islam in order to cheat his wife and  allegedly rape his friend of five years courtesy “conversion” to Islam, the Mullahs who had supported him through all his twists and turns, justifying his every move – conversion, nikah, talaq and re-nikah – have now gone underground following his re-conversion and re-talaq to the hapless lady Fiza alias Anuradha, a former assistant attorney general of Haryana, the Indian state of which her lover was the deputy chief minister. 

The Shahi Imam of Punjab, the state neighbouring Haryana, had opposed the conversion of such a man to Islam for the express purpose of cheating his wife – at that time it was not known that he allegedly also intended to just rape his friend and leave. Would these Mu

First of all, the Muslims should try to find out the reasons for their tragic condition. How and why have they been degraded to such a low-level as to remain an undeveloped and unstable community, whereas other communities of the world have succeeded even in harming them? Why are the Muslims lagging behind and have remained backward educationally, financially and politically? Other communities, who were the victim of impoverishment, lifted their status and raised themselves to greater heights.

Obviously, there are certain reasons for Muslim backwardness – the greatest of all is that they have lagged behind in education, research and technology.

دوسری طرف علمائے دیوبند اپنی برات کا اظہار کرتے رہے ،حضرت مولانا محمد قاسم نانوتویؒ نے فرمایا’’خاتمیت زمانی اپنا دین وایمان ہے ناحق تہمت کا البتہ کوئی علاج نہیں‘‘ (جوابات محذورات،ص :۲۹)’’اپنا دین وایمان ہے بعد رسول ﷺ کسی اور نبی کاک احتمال نہیں جو اس میں تامل کرے اسے کافر سمجھتا ہو‘‘(مکتوبات مولانا محمد قاسم نانوتوی ؒ ص :۱۰۳) اسی طرح مولانا محمد رضا خاں صاحب بریلوی نے قطب الارشاد حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی ؒ پر یہ تہمت لگائی کہ وہ اللہ تعالیٰ کو جھوٹا کہتے ہیں ، یہ مسئلہ امکان کذب کے نام سے مشہور ہے، اس سلسلے میں حضرت مولانا رشید احمد گنگوہیؒ کی طرف منسوب ایک جعلی اور من گھڑت فتوے کو بنیاد بنایا گیا ہے، حالاں کہ آج تک یہ ثابت نہ کیا جاسکا کہ وہ فتویٰ کہا ں ہے ، کب دیا گیا، حسام الحرمین ص :۱۰۲پر مولانا احمد رضا خاں نے اس فتویٰ کا حوالہ دیا اور کہا کہ میں نے فتویٰ خود دیکھا ہے،ص ۲۹لکھا کہ اس فتویٰ کافوٹو مدینہ میں محفوظ ہے ، ہزاروں مطالبو ں کے باوجود آج تک علمائے بریلی اس فتویٰ کی اصل پیش نہ کرسکے ، بلکہ فوٹو بھی نہ دکھلا سکے۔......

اگر ہمارے لچھن یہی رہے تو پھر ہمیں خدانخواستہ تباہی سے کوئی نہیں بچا سکتا ۔ دنیا کی جن قوموں نے دنیا کی تاریخ بدلی ہے ان کے انداز اور لچھن ہمارےجیسے نہیں ہوتے۔ وہاں حکمران خود اپنے گھر کے برتن مانجتے ہیں اپنے تمام کام خود انجام دیتے ہیں۔مجھے یاد ہے جب ٹونی بلیئر نے 10۔ڈاؤننگ سٹریٹ سے 11۔ڈاؤننگ سٹریٹ جانے کا فیصلہ کیا تو ان کا اپنا چھوٹا بیٹا جس کا نام غالباً لیوتھا ایک بڑا صندوق خود گھسیٹ کراپنے نئے گھر میں لے جارہا تھا۔ یورپ کے حکمرانوں او رہمارے حکمرانوں میں وہی فرق ہے جسے فارسی میں یوں کہا جاتا ہے : ‘‘چہ نسبت خاک رابا عالم پاک’’ ہمیں نہیں معلوم کہ گیلانی صاحب تاریخ بدلنے کا دعویٰ کرتے ہوئے کس خیالی دنیا میں رہتےہیں ؟ 

Maulana Nadeem Al-Wajidi explains in this article (Translated from Urdu by Raihan Nezami, NewAgeIslam.com) why in his and other Islamic scholars’ view the veil is essential for Muslim women. Supporting his arguments from Quranic verses and Hadees, he explains why a woman should not only be veiled from head to toe but no more than one of her eyes should preferably be allowed to see the world, and that too, of course, from behind the netting in the veil.
An essential read for both kinds of readers: those who want to confirm themselves in their view that women have to be kept under leash, practically imprisoned in their houses in order to save them from prying male eyes and their Satanic conduct; and also those who want to see what nuts our maulanas are and what kind of primitive world they live in and to what extent they can go to disparage the great, forward-looking religion of Islam which essentially freed women from slavery at a time when almost the entire world was mired in backwardness and ignorance and women were treated as chattel, if at all they were allowed to be born -- Editor 

دراصل اسلام دشمن طاقتوں کو اسلام کی ترقی سے جب بوکھلاہٹ ہوجاتی ہے تو پھر وہ وقتاًٰ فوقتاً ایسی چیزوں کو منظر عام پر لاتے ہیں جس سے مسلمانوں کے اندر اضطراب کی کیفیت پیدا ہوجائے، پھر وہ جلسے وجلوس کریں احتجاج اور مظاہروں میں اپنا قیمتی وقت برباد کریں اور ہم مزے سے اپنی قیام گاہوں میں تماشا دیکھیں کیونکہ اسلام دشمن طاقتوں کو اس بات کا اچھی طرح علم ہے کہ جس طرح اسلام نے ماضی میں دنیا کے تمام چیلنجوں کا سامنا آسانی سے کیا ہے تو مستقبل میں بھی اسلام تمام چیلنجوں کا سامنا کر کے دنیا کو ایک صحیح نظام دے سکتا ہے ۔

‘‘کیا تمہیں یاد ہے کہ میں نے تم کو سمجھانا چاہا تو تم نے میری زبان پرتالے لگادیئے ۔ میں نے قلم اٹھایا تم نے میرے ہاتھ قلم کردیئے ، میں نے آگے بڑھنا چاہا تم نے میرے پیر پابد زنجیر کردیئے ،میں نے پلٹنا چاہا تم نے میری پیٹھ میں خنجر گھونپ دیا۔ پھر بھی میں تم سے پوچھنا چاہتاہوں کہ تم اس مسجد کے میناروں کو کس کے حوالے کر کے جانا چاہتے ہو ؟ کیا تم کو یقین ہے کہ وہاں تم کو وہی مقام ملے گا جس کے تم مستحق ہو؟ ہر گز نہیں ،اس لیے یہیں رہو اور حالات کا پامردی سے مقابلہ کرو۔’’ 

آر ایس ایس بولنے سے زیادہ دیکھنے اور غلط فہمی پھیلانے میں یقین رکھتا ہے،لیکن اس معاملے میں ہو لبراہن کمیشن کی رپورٹ کو دیکھنے تک کیلئے نہیں رکا۔وہ بہت مشتاق ہے کہ رپورٹ کے عوامی ہونے سے قبل ہی اس کے بارے میں اپنی رائے اور اپنے نتائج لوگوں کو بتادے ۔ کانگریس ترجمان ابھیشیک منوسنگھوی کاکہنا ہے کہ یہ چور کی داڑھی میں تنکا ہے ،اسے کہنے کی ضرورت نہیں تھی ۔کیونکہ بابری مسجد ڈھانا ٹی وی کے ذریعہ ساری دنیا نے دکھا ہے۔ آزاد ہندوستان کے اس دوسرے سب سے المناک حادثہ کا کئی بار اور کئی طرح سے پوری تفصیل کے ساتھ تجزیہ ہوچکا ہے۔اور اس تاریخی انہدامی کارروائی کا شاید ہی ایسا کوئی پہلو ہے جو ابھی تک  انجانا اور ان دیکھا ہو ،سب جانتے ہیں کہ بابری مسجد سنگھ نے اپنے کنبے والوں سے گروائی ،لیکن اس تہذیبی تنظیم میں اتنا بھی اخلاق ،ہمت اور ایمانداری نہیں ہے کہ اس انہدامی کی سماجی ’تہذیبی اور سیاسی ذمہ داری لے سکیں۔

 

Dalits should convert to Islam if they want real equality

The author of this article, Maulana Nadeemul Wajidi (Urdu Text below) believes that Hinduism, as a religion is responsible for the degradation of Dalit (lower, oppressed) castes. He says that Dalits have no option but to convert to Islam, if they want real equality.

New Age Islam considers this gratuitous advice with incendiary potential and truly uncalled for. Dalits are a very perceptive and alert community, quite capable of making their own choices. They are better off than Muslims in many respects.  They have successfully acquired real power in several states and have powerful representatives in the council of ministers at the centre.  Many higher caste Hindus believe they are more equal than others among Hindu castes and spend money buying fake Dalit caste certificates in order to partake of the privileges granted to them in the Indian constitutional system.

 If Dalits feel they are not getting enough respect or equality –– they would know how to fight for their rights in the legal, religious, social and legislative spheres. And if some of them feel they have no option but to leave the Hindu fold, they have a wide open field, full of choices. People belonging to all religions seem to be operating at more or less the same spiritual level. All religions and philosophies have almost equally failed in creating an equal society, a better human race.

To single out Islam as the best, as the one that provides the most equality is a travesty. It is contrary to the facts of life in the world today. If anything non-Islamic societies are somewhat better off in this respect. India, for instance, gives religious rights to its minorities –like allowing them to organise their p[personal lives  in accordance with their own religious personal laws - that no other democratic society does. Muslim societies come off as the worst in granting human rights to religious minorities.

Sultan Shahin, Editor, New Age Islam


شعری ،افسانوی مجموعوں ،ناولوں اور تنقیدی کتابوں کی بھرمار نے اردو والوں کو دوسرے سماجی علوم اور موضوعات پر اچھی ،معیاری اور طبع زاد کتابوں سے محروم کردیا ہے۔ سماجی علوم اور اسی قسم کے دوسرے موضوعات پر اردو میں طبع زاد کتابوں کا تصور ہی محال ہے ۔ حد تو یہ ہے کہ مرزا غالب ،ان کے دوستوں اور شاگردوں پر تو ایک نہیں کئی کتابیں موجود ہیں لیکن حیرت کا مقام ہے کہ راشٹرپتا مہا تما گاندھی جیسی شخصیت پر بھی اردو میں طبع زاد کتابوں کا تصور ہی محال ہے ۔ 

 

تثلیث کے باوجود عیسائیوں کو (بلکہ تمام اہل کتاب کو ) موحد سمجھنے کا ایک قرینہ خود قرآن پاک میں موجود ہے جس کا ذکر آگے آتا ہے۔ جیسا کہ اوپر مثالیں پیش کی گئیں ، یہ کوئی انہونی بات نہیں کہ موحد کسی ایسے فکر یا عمل میں گرفتا ہوجائے ، جس میں شرک کا پہلو نکلتا ہو، لیکن یہ اللہ کا وعدہ ہے کہ کسی کو بھی وہ ان ثمرات سے محروم نہیں کرے گا جو موحد کے لئے مخصوص ہیں۔ دین محمدی ہمیں حسن ظن کی تلقین (محصنات) بھی تمہارے لئے حلال ہیں، خواہ وہ اہل ایمان کے گروہ سے ہوں یا ان قوموں میں سے جن کو تم سے پہلے کتاب دی گئی تھی۔

Despair is Un-Islamic مایوسی کفر ہے
Khaleel Ahmad Khalish خلیل احمد خلش

جی! ہم نے محسوس کیا کہ اس ’’نئے ملن‘‘ کے بعد کانگریس نے ندامت بھری نیچی نگاہ سے مسلمان کی سچی پکی محبت کا ایک بار پھر اعتراف کیا ہے اور اشارہ دیا ہے اے مسلمان ، اے مہربان میں تجھ پر جی جان سے قربان تو اب خفانہ ہونا اب بالکل نہ گھبرانا میں اب کلی طور پر صحت یاب ہوگئی ہوں تجھ سے ملاقاتوں کے لیے ، جی بھر کے باتوں کے لیے تیار ہوگئی ہوں۔ میں بستر مرگ پر تھی ، موت وزیست کی کشمکش میں مبتلا تھی، مرتے مرتے بچی ہوں اور اس صحت یابی کی وجہ تیری دعائیں اور ’’دوائیں ‘‘ہی تھیں۔ گرو اب بھی پھنسی ہوئی میری کشتی ،حیاتکو تونے ہی سہارا دیا، تیرے ہی حوصلوں کے پتواروں سے مجھے سہارے ملے، کافی تک درد اور جستجو کے بعد کنارے ملے ......ہاں میں مجبور تھی ،غموں سے چور تھی اس لیے تجھ سے دور تھی بس سمجھ لے کچھ تو مجبوریاں رہی ہوں گی یوں کوئی بے وفا نہیں ہوتا ۔ 

 

حکومت کے اس فیصلے پر اطمینان کا اظہار کیا جائے گا کہ اس نے تیسرے بچے کی پیدائش پر ٹیکس عائد کرنے کے سوال پر غور شروع کردیا ہے۔ پاکستان میں آبادی جس رفتار سے بڑھ رہ ہے اگر ہ فیصلہ نہ کیا جاتا تو ہماری مشکلات میں مزید اضافہ ہوجاتا ۔ چین نے تو آبادی میں اضافہ روکنے کے لئے ایک خاندان ایک بچہ کی پالیسی اپنائی ہے اور وہاں کے لوگوں نے اسے خوش دلی سے قبول کرلیا ہے۔ میں نے خود چین کے سفر کے دوران لوگوں سے پوچھا کہ حکومت کے فیصلے کے بارے میں آپ کی رائے کیا ہے، انہوں نے کہا یہ فیصلہ بالکل درست ہے اور ہم اس پر عمل کر رہے ہیں۔ چین میں اب حالت یہ ہے کہ بچہ خال خال نظر آتا ہے اور جس مجلس میں نظر آتا ہے مرد وخواتین اس کی طرف بھاگتے ہیں۔ شاید امریتا پریتم نے کہا ہے

 

قبول اسلام کے سلسلے میں یہ بات خاص طور پر قابل ذکر ہے کہ اعلیٰ تعلیم یافتہ لوگ ، اعلیٰ خاندانوں سے جڑے ہوئے افراد اور نامور شخصیات معمولی پیشہ وروں کے مقابلے میں اسلام کے اندر زیادہ دلچسپی لے رہی ہیں ،بڑے بڑے بزنس مین اور صنعت کار بھی اسلام قبول کرنے میں پیچھے نہیں ہیں ،اس طرح برطانیہ میں مسلمان کروڑ پتیوں کی تعداد دس ہزار سے تجاوز کرچکی ہے۔

 

بظاہر کوئی نئی بات نہیں ۔ امریکیوں کے ڈرون حملے اب معمولات حیات بن چکے ہیں۔ جب ہماری ہی سرزمین پر واقع کسی اڈے سے اڑان بھرنے کا عزم کرتے ہیں تو کنٹرول ٹاورز کو نیند آجاتی ہے۔ ریڈا ر اپنی آنکھیں بند کرلیتے ہیں۔ کہیں کوئی الارم بجتا ہے نہ کسی اسکرین پر کوئی دھبہ رونما ہوتا ہے ۔ ڈرون کو روکنے کے لئے ہمارے دفاعی نظام کے تمام اجزائے ترکیبی غیر موثر ہوجاتی ہیں ۔ کوئی اہلکار کسی دوسرے اہلکار کو ہنگامی سگنل نہیں دیتا کہ ایک غیر ملک کا نامطلوب طیار ہ ہماری فضاؤں میں داخل ہوگیا ہے۔ ڈرون اپنی من پسند راہوں پہ پرواز کرتا کوہساروں ،وادیوں اور سبزہ زاروں کے مناظر سے لطف اندوز ہوتا ، مطلوبہ مقام تک پہنچتا ،میزائل گراتا ،آگ کے شعلوں میں سیاہ دھویں پہ ایک نگاہ ڈالتا اور مسکراتا ہوا اپنے آشیانے کی طرف لوٹ جاتا ہے۔ جاتے ہوئے بھی دنیا کی ساتویں ایٹمی قوت کا دفاعی نظام اس کے راستے میں حائل نہیں ہوتا ۔

گزشتہ دنوں ہنگری کے دارالحکومت بڈ اپسٹ میں نیٹو ممالک کے وزرا دفاع کے اجلاس میں بتایا گیا ہے کہ طالبان کی تجارت سے سالانہ ایک سوملین ڈالر کما رہے ہیں، جس سے وہ افغانستان میں موجوداتحادی افواج کے خلا ف لڑنے کے لئے اسلحہ خریدتے ہیں۔ قبل اس کے نیٹو کے آپریشنز کمانڈر امریکی جنرل جان کراڈ وک نے نیٹو کے 26ممالک سے درخواست کی تھی کہ وہ افغانستان میں طالبان کے حملوں کی روک تھام کے لئے وہاں قائم افیون کی فصل ،لیباریٹریوں ، اسمگلروں کے نٹ ورک اور منشیات کے اسمگلر وں پر بمباری کی اجازت دے۔

Where Is Muslim Society Heading کدھر جارہا ہے مسلم معاشرہ
Nasim Akhtar Shah Qaisar نسیم اختر شاہ قیصر

جس طرح مدرسوں کا قیام عمل میں آیا اوردینی تعلیم کے ہزاروں مراکز اور مدارس قائم ہوگئے تبلیغ دین کے لئے تبلیغی جماعتوں نے شہروں ،قصبات اور دیہاتوں میں پہنچ کر محنت کی اور برسوں سے وہ  اس کام میں لگی ہوئی ہیں اب اسی طرز پر اصلاح معاشرہ کی ضرورت سامنے آکھڑی ہوئی ہے۔ آج مسلم معاشرہ جس سنگین صورت حال سے دوچار ہے اس سے چشم پوشی کی گنجائش قطعی ختم ہوگئی ہے۔حالات روز بگڑرتے جارہے ہیں اور رسومات نے مسلم معاشرہ کو جاں کنی میں مبتلا کردیا ہے۔ نجات کی کوئی صورت سامنے نہیں ہے۔

 

بہتر ہوتا کہ غفلت کے مزے لوٹتے ہوئے ایسے غافلوں پر اچانک حملہ کیا جاتا ، مرنے کی خبر چھپنے سے پہلے چھپنے کی جگہ نہ ملتی، یہ بیے اسی طرح اچانک مرجاتے جس طرح مساجد ،امام بارگاہوں ،گذرگاہوں اور شاہراؤں پر نماز پڑھتے ، معمولات زندگی نمٹاتے پھر شام ڈھلتے ہی اپنے اپنے گھر کی طرف جاتے ہوئے بے ضرور بے گناہ شہر ی شہید ہوجاتے ہیں۔ انہیں بھی اسی درد کی شدت میں تڑپنا چاہئے جو ایک ماں کو اپنے جگر کے ٹکڑوں کے ٹکڑے دیکھ کر ہوتا  ہے مگر ‘‘عقل مندوں’’ نے اپنی دانش اور فہم کے بل پر نادانی میں اس پر رحم کھالیا جس کی پیدائش ابلیس کے وہم وگمان میں  بھی نہ تھی.... نہ جانے اس قوم کو سود اور بیت اللہ محسود سے کب چھٹکارا ملے گا؟... 

 

Minority affairs minister Salman Khursheed has called reservation for Muslims a double-edged sword. Urdu columnist Syed Abdul Rafey asks if that is really so and concludes: “It cannot be denied that reservation is indeed a double-edged sword; if it is used, the Muslims will get fewer benefits and suffer more losses.” He goes on to explain the reasons why and what should the community do, endorsing the idea that Muslims should depend more on their own devices and develop the capability to succeed in this highly competitive world.

Translated from Urdu by Syed Raihan Ahmad Nezami, 

پاکستانی آئین سے ماورا مہاجروں کا خودکو ‘‘پانچویں قومیت’’ منوانے کا مطالبہ اور اسرار باقی تمام پاکستانیوں نے رد کردیا تھا۔ لہٰذا ‘‘مہاجر قومی مومنٹ’’ کو اس قومی مدافعت کے سامنے گھٹنے ٹیکنے پڑے اور انہوں نے ‘‘مہاجر قومی موومنٹ ’’کا نام بدل کر اسے ‘‘متحدہ قومی موومنٹ’’کا نام دے دیا 1988میں یہ بحث زوروں پر تھی کہ اگر مہاجروں کو ‘‘پانچویں قومیت ’’ مانا جائے تو کس بنیاد پر۔۔۔۔؟ کیونکہ قوم کہلانے کے لئے ایک تہذیبی اور ثقافتی سرزمین کا ہونا ضروری ہے، پاکستان میں بسنے والے اردو بولنے والے اور ہجرت کر کے آنے والے پاکستانیوں کی کون سی تہذیبی اور ثقافتی سرزمین ہے ۔ جس کی بنیاد پر اسے ایک قوم مانا جائے ۔ 

 

حضرت فاطمہ زہرہؓ، سیدنا علیؓ وغیرہ ہم کو جگر گوشہ رسولﷺ اور خلیفہ راشد مانتے ہیں ۔ سوال صرف یہ ہے کہ تین خلفا وراشد ین اور آنحضرت ﷺ کی دیگر تین بنات طاہراتؓ کے ماننے کا ہے۔ اہل سنت چاروں کے چاروں کو ان کی عظمت ومحبت کے ساتھ مانتے ہیں، جن میں ایک ایک بھی شامل ہے، لیکن ایک ایک میں چاروں شامل نہیں ہیں، اور یہ مسئلہ اہل تشیع کا ہے نہ کہ اہل سنت الجماعت کا۔ روز نامہ صحافت بابت 28مئی 2009میں شائع ،سیدہ رفعت فاطمہ کی تحریر رسول اکرم کی اکلوتی بیٹی فاطمہ زہرؓ اہل تشیع کے اسی نقطہ نظر کا اظہار کیا ہے، جو علیحدگی پسند اور اہل خیر وصلاح کے عدم اعتراف اور محرومی و انکار کاثبوت ہے۔ 

We lived on Your Promises تیرے وعدے پر جئے ہم
Mahfuzur Rahman محفوظ الرحمٰن

گوپال سنگھ کمیٹی نے 14جون 1983کواقلیتوں سے متعلق اپنی سو ادو سو صفحات پرمشتمل جو رپورٹ حکومت کو پیش کی تھی اس میں تعلیم وملازمت میں اقلتیوں کی حصہ داری ،دیہی ترقی میں ان کا حصہ ، صنعت میں ان کی جگہ اور ان کی فلاح وبہبود کے لئے مالی اداروں کے رول پر تفصیلی اعداد وشمار کے ذریعہ جو منظر کشی کی گئی تھی اسے ہر اعتبار سے مایوس کن ، بلکہ دردناک ہی کہا جاسکتا ہے ۔ حکومت نے اس کمیٹی کی پیش کردہ تجاویز پرکوئی توجہ نہیں دی اسے اس لائق بھی نہیں سمجھا گیا کہ اس پر کھل کر بحث ہو۔

1 2 ..139 140 141 142 143 144 145


Get New Age Islam in Your Inbox
E-mail:
Most Popular Articles
Videos

The Reality of Pakistani Propaganda of Ghazwa e Hind and Composite Culture of IndiaPLAY 

Global Terrorism and Islam; M J Akbar provides The Indian PerspectivePLAY 

Shaukat Kashmiri speaks to New Age Islam TV on impact of Sufi IslamPLAY 

Petrodollar Islam, Salafi Islam, Wahhabi Islam in Pakistani SocietyPLAY 

Dr. Muhammad Hanif Khan Shastri Speaks on Unity of God in Islam and HinduismPLAY 

Indian Muslims Oppose Wahhabi Extremism: A NewAgeIslam TV Report- 8PLAY 

NewAgeIslam, Editor Sultan Shahin speaks on the Taliban and radical IslamPLAY 

Reality of Islamic Terrorism or Extremism by Dr. Tahirul QadriPLAY 

Sultan Shahin, Editor, NewAgeIslam speaks at UNHRC: Islam and Religious MinoritiesPLAY 

NEW COMMENTS

  • Paradoxically, the Modi/Shah duo has unwittingly re-kindled....
    ( By Ghulam Mohiyuddin )
  • The new Muslim knows the difference between what is important....
    ( By Ghulam Mohiyuddin )
  • After a long all the people of INDIA cameout on road...
    ( By Reysz Ahmed )
  • Very nicely written and explain the things.
    ( By Salim Javed )
  • It's reality, whatever you have mentioned....
    ( By Ghulam Khwaja )
  • Let the Ayatollahs do religion and politicians do the government.
    ( By Ghulam Mohiyuddin )
  • I agree with Miriam Jackson.
    ( By Ghulam Mohiyuddin )
  • Excellent article! Protection of minority rights is the sine....
    ( By Ghulam Mohiyuddin )
  • It is up to us to de-Arabinize and Indianize our Islam. We can....
    ( By Ghulam Mohiyuddin )
  • i agree.
    ( By Ahmed Elmostafa )
  • I agree @Kalol634'
    ( By Ahmed Elmostafa )
  • Trump habitually stokes Islamophobia. It helped him in the 2016 election....
    ( By Ghulam Mohiyuddin )
  • compleletly agree with you, "After all, the major problem is that a class of extremists regards ....
    ( By Raamiz )
  • Is the Quran Infallible? Geographical Questions The Sun Sets in a Spring We....
    ( By Rebecca Sanchez )
  • They have been called the two greatest questions that face mankind: Does God exist, and if He does, what is His nature?....
    ( By Jess Dei )
  • If Muslims do not modernize Islam, others will force them to do it.
    ( By Ghulam Mohiyuddin )
  • This is a matter of shame for Pakistan. This is not what Jinnah had promised.
    ( By Ghulam Mohiyuddin )
  • Book bans are a manifestation of insecurity and cowardice...
    ( By Ghulam Mohiyuddin )
  • When was the caliph ever elected with consensus and on merit? These are the preposterous....
    ( By SatishB )
  • Interpreting jihad as spiritual warfare amounts to deception. Allah himself is not a spirit.'
    ( By SatishB )
  • Unless detalibanization of mosques is promoted by the international community, such fake...
    ( By SatishB )
  • Secularism failed because it was half baked, coexistence of secularism and jihad will only lead....
    ( By SatishB )
  • Pakistan government must take back their own citizens who sneaked into India.It is no use quoting....
    ( By Dr.A.Anburaj )
  • America needs to leave Afghanistan and a few missile strikes from Iran could achieve that objective.' ...
    ( By SatishB )
  • " SWord" ruled the pre and pan Arabia. Arabs know no democracy. Islam does not ...
    ( By Dr.A.Anburaj )
  • It was a shia called Jinnah and Ahmediya called Zafarullah Khan who were at the forefront of creation of....
    ( By SatishB )
  • Yes Modi and Shah knows exactly, that Muslims favours only Muslims and land grab from Hindus....
    ( By Aayina )
  • Hats Off is not the least bit concerned about the current...
    ( By Ghulam Mohiyuddin )
  • "No Muslim state is a well-ruled democracy....
    ( By Ghulam Mohiyuddin )
  • "he was human and prone to error" this statement reflects wahaabi theology, while deobandis....
    ( By Raamiz )
  • that is neither here nor there. islamic demonization of the kuffar is the thing.....
    ( By hats off! )
  • Poor Hats Off is like a broken record stuck in a groove. Unfortunatly his groove is a cesspool of hate.
    ( By Ghulam Mohiyuddin )
  • " I am proud to belong to a nation which has sheltered the persecuted and the refugees of all religions and all nations...
    ( By Ghulam Mohiyuddin )
  • wrong. it is islam that demonizes the kaffir. the problem is how....
    ( By hats off! )
  • It is narrated by Aisha (may Allah be pleased with her) that Allah’s Messenger was invited to lead the funeral ....
    ( By Ghulam Ghaus Siddiqi غلام غوث الصديقي )
  • Equality or equity?'
    ( By GGS )
  • Anti-CAA/NRC/NPR Protests on the pattern of Shaheen Bagh have started in several parts of India.
    ( By GGS )
  • caa और nrc के मौजु से पहले, मुसलमान एक दुसरे के दुश्मन थे, लेकिन अभी सब एक साथ हैं, मुस्लिम हिन्दू भी....
    ( By GGS )
  • Its Zakir Naik propogands, Muslims do tell lies, they either threaten or play victim card but some time ....
    ( By Aayina )
  • Your article aptly highlights the state of Muslims who need empathy and....
    ( By Meera )