certifired_img

Books and Documents

Urdu Section

مجھے معلوم ہے کہ آپ اپنے شوہروں سے سچی محبت کرتی ہو لیکن وہ وَ عَاشِرُوْهُنَّ  بِالْمَعْرُوْفِ  میں جو ھُنّ کی مرجع ہیں ان کے علاوہ سب کے ساتھ خوب ہنسی مذاق کرتے ہیں لیکن بیوی کو تیور دکھاتے ہیں اس لیے آپ ان سے لڑتی ہیں، مجھے یہ بھی معلوم ہے کہ الصَّاحِبِ بِالْجَنْۢبِ سے جسے تعبیر دی گئی ہے آج اسی کے لیے شوہروں کے پاس وقت نہیں ہے اسی لیے آپ ان پر بھڑک جاتی ہیں، مردوں کی یہ سب کوتاہیاں واقعی سخت قابلِ گرفت ہیں، مگر.......

حضرت عبداللہ بن عمر (رضی اللہ عنہ) بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : اپنے فوت شدہ لوگوں کی نیکیاں بیان کرو اور ان کی برائیوں کے ذکر سے باز رہو۔ (سنن ابوداؤد ‘ رقم الحدیث :‘ ٤٩٠٠) ......

 

آپ صلی اللہ علیہ وسلم غیر مسلم بھائیوں کی دعوت قبول بھی فرمایا کرتے تھے۔ اسی طرح کے ایک واقعہ میں ایک یہودی خاتون نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو مدعو کیا، اور بکرے کے دست کے حصہ، جس کا گوشت آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو مرغوب تھا، میں زہر ملا دیا، جس کی تکلیف کا اثر آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو مرض وفات تک رہا۔(صحیح بخاری،کتاب المغازی، حدیث نمبر:452)......

 

اللہ تعالیٰ نے سورج اور زمین کے درمیان ایک متوازن فاصلہ رکھا ہے۔ یہ فاصلہ بڑھ جائے تو زمین برف سے ڈھک جائیگی اور گھٹ جائے تو زمین میں ناقابل برداشت گرمی ہوگی۔ قدرت کا پورا نظام اعتدال پر قائم ہے، اور ترازو ربِ کا ئنات نے خود اپنے ہاتھ میں رکھی ہے، اسی لئے قرآن نے اللہ تعالیٰ کو ”رب العالمین“ قرار دیا ہے۔......

 

آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو نوعمری ہی سے بکریوں کے ساتھ کھیلنے اوران کوجنگل لے جاکر چرانے کی عادت تھی، کیونکہ جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم حضرت حلیمہ سعدیہ رضی اللہ عنہ کے ساتھ بنوسعد میں تھے تب آپ صلی اللہ علیہ وسلم  اپنے رضاعی بھائی بہنوں کے ساتھ مل کر بکریاں چرایا کرتے تھے، ایسے ہی کسی موقع پر شق صدر کا واقعہ بھی پیش آیا، گزشتہ صفحات میں اس کا ذکر آچکا ہے۔......

 

جو جمہوری ممالک ہیں، جہاں دستوری طور پر کسی کو اپنے ضمیر کے خلاف مجبورنہیں کیا جاسکتا،وہاں مال ومتاع اورعہد ہ ومنصب کا لالچ دے کر زبان وقلم پر مہر لگانے کی کوشش کی جارہی ہے۔ ہندوستا ن دنیا کا سب سے بڑا جمہوری ملک ہے او ریقینا جمہوریت ایک نعمت ہے، نیز مسلم آبادی کے اعتبار سے دنیاکا دوسرا بڑا ملک ہے،اور اس ملک کی خصوصیت علماء ومشائخ،دینی جماعتوں،تحریکوں اور تنظیموں،نیز دینی تعلیمی اداروں کی کثرت ہے۔......

 

حَرْبِ فِجار: حرب فجار ایک مشہور اور تاریخی جنگ ہے جو قبل از نبوت دو قبیلوں کے درمیان لڑی گئی۔ دور جاہلیت میں جنگیں اور بھی لڑی گئی ہیں ، ان میں سے بعض انتہائی خوں ریز رہی ہیں مگر یہ جنگ سیرت نبویؐ کا اس لئے موضوع بنتی ہے کہ اس میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے بذات خود شرکت فرمائی ہے، اور یہ پہلی جنگ ہے جس میں آپؐ نے براہ راست حصہ لیا ہے ، اس لئے یہ جنگ ایک اہم واقعے کے طور پر تاریخ کے صفحات پر محفوظ رہ گئی۔.......

شیطان انسانوں کو برُائی کاحکم نہیں دیتا بلکہ اکساتا ہے اور ترغیب دیتا ہے۔ قرآن کے زیادہ تر مترجمین امر کا ترجمہ حکم“ دینا ”کرتے ہیں۔ اسی غلط ترجمے کی وجہ سے امر بالمعروف ونہی عن المنکر کا ترجمہ ”نیکی کا حکم دینا اور برُائی سے روکنا“ کیا جاتا ہے اور اس غلط ترجمے کی بنیاد پر انتہا پسند تنظیمیں مسلمانوں او رغیر مسلموں پر دین کے معاملے میں جبر و تشدد اور قتل و غارت گری کو شرعاً جائز سمجھتی ہیں۔.......

 

ہم چاہے ا قلیت میں ہویا اکثریت میں، عالمی سطح پر اپنی پہچان کھوتے جارہے ہیں۔ حالانکہ اس سلسلے میں پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت ہماری کامل رہنمائی کرتی ہے، یعنی جہاں ہم اقلیت میں ہیں وہاں مکی سیرت ہمارے لئے بہترین رہنما کی حیثیت رکھتی ہے او رجہاں اکثریت میں ہیں وہاں مدنی سیرت ہمارے لئے عمدہ رہبر کی حیثیت رکھتی ہے۔........

 

قرآن مجید ہماری انفرادی اجتماعی اور بین الاقوامی زندگی کے لئے بھی تذکرہ و نصیحت ہے۔ قرآن پاک کی تلاوت اس لئے بھی ہے کہ ہر مسلمان تفکر فی القرآن کرے، ہر اہل ایمان قرآن میں غور و فکر کرے۔ ہر مومن سوچنے کو اپنی عادت بنا ئے، اعلیٰ فکر کو اختیار کرنا اپنا شعار بنائے، ارفع افکار کو اپنا نااپنا وطیرہ حیات بنائے۔.......

قرآن کے الفاظ و کلمات کو پڑھنے پر اتنا زیادہ ثواب عطا کرنے کا وعدہ کیوں کیا گیا۔ ان ساری ترغیبات کی وجہ صرف اور صرف یہ ہے کہ ہم قرآن پڑھنے کی طرف راغب ہوجائیں اور قرآن پڑھتے پڑھتے اس سے ہدایت اخذ کرنے کی طرف متوجہ ہوجائیں۔ قرآن کے ذریعے ہم اپنے دین کو سیکھ لیں۔.......

 

ایک ایسے وقت میں جب اجودھیا میں رام مندر کی تعمیر کے لئے ٹرسٹ بنائے جانے پر اکثریتی فرقے میں ٹکراؤ اور اختلاف کھل کر سامنے آرہا ہے، خدا کے لیے ایسی کوئی کوشش مت کیجئے جس سے اس کا رُخ ایک بارپھر مسلمانوں کی طرف ہوجائے او رہندو مسلم تنازعے کی نئی شکل اختیار کر کے ملک کے امن و سکون کو غارت کردے اور ہماری نئی نسلوں کو ایک بار پھر آزمائش میں ڈال دے۔........

یقینا سنگھ پریوار کا فرقہ وارانہ ایجنڈا تھا کہ ’بابر کی اولاد‘ ہی بھگوان رام کے جنم استھان پر مندر کی تعمیر میں رکاوٹ ہیں۔ 1984میں لوک سبھامیں جس بی جے پی کے صرف دوممبر تھے، اس کا 1989میں 85اور 1991میں 120 سیٹوں تک پہنچنا مسلمانوں کے لیے ایک الارم ہونا چاہئے تھا کہ وہ بیدار ہوجائیں،یکے بعد دیگرے فرقہ وارانہ فسادات جن میں بڑی تعداد میں مسلمانوں کی جانیں گئیں، قیادت اس حقیقت کو سمجھ نہیں سکی کہ جوحکومت ان کی جانوں کوتحفظ فراہم نہیں کرسکی، وہ مسجد کی حفاظت کیا کرے گی؟......

 

جب سے ہندوستان کی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس رنجن گوگوئی کی سربراہی میں پانچ ججوں کی ایک آئینی بنچ نے اترپردیش کے شہر ایودھیا میں بابری مسجد اور رام مندر کے مقدمے کا فیصلہ سناتے ہوئے متنازع زمین پر مندر کی تعمیر اور مسلمانوں کو مسجد کے لیے ایک متبادل پانچ ایکڑ زمین  دینے کا حکم دیا ہے، اس وقت سے  دو طرح کے نظریے ہمارے سامنے آ رہے ہیں : ایک نظریہ اس فیصلے پر عدم اطمینان کا اظہار کرتا ہے تو  دوسرا نظریہ اطمینان ۔

 

اگر ہم یہ مان بھی لیں کہ ٹھیک ہے مسجد کی زمین ہمیشہ مسجد ہی رہتی ہے تب بھی ہمیں مقاصد شریعت پر نظر کرنی پڑے گی جن کا مقصد  دین ، جان ، مال ، عزت وآبرو کی حفاظت ، دفع حرج اور سماج میں امن وشانتی کا قیام ہے ۔ ان مقاصد کی روشنی میں اگر سپریم کورٹ کے فیصلے کو مان لیں تو سمجھ لیں کہ ہم نے شریعت کے مقاصد کا خیال رکھا ۔یہ فقہی قاعدہ بھی یاد رکھنا چاہیے کہ الضرورات تبیح المحظورات یعنی ضرورتیں بعض ممنوعات کو بھی مباح کر دیتی ہیں ۔اس کا مطلب ہے کہ ہمیں سپریم کورٹ  کے فیصلے کو من وعن  قبول کرنا چاہئے ۔اگرچہ اس فیصلے کو بعض ریزولیوشن مانتے ہوں لیکن پھر بھی یہ مقاصد شریعت کے عین مطابق اورجس سے ہندوستان کے  ہزاروں لاکھوں شہریوں کی جانوں کا تحفظ ہوگا ۔اگر اسے قبول نہ کیا جائے تو  تباہی اور ہزاروں جانوں کا ضیاع ہو سکتا ہے اور اس طرح یہ معاملہ مقاصد شریعت کی خلاف ورزی کا باعث ہوگا ۔

 

غیر مسلم بھائیوں کے ساتھ ربط و تعلق کے سلسلہ میں اسلام نے دو بنیادی تصور دیے ہیں، ایک یہ کہ تمام انسان ایک ہی ماں باپ کی اولاد ہیں: " اے لوگوں!ہم نے تمہیں مرد اور عورت سے پیدا فرمایا اور ہم نے تمہیں (بڑی بڑی ) قوموں اور قبیلوں میں (تقسیم ) کیا تاکہ تم ایک دوسرے کو پہچان سکو-"(الحجرات: 13)

میلاد النبی پر خوشی کا اظہار کرنا اور سال کے تمام ایام میں عموما اور ربیع الاول کے مہینے میں خصوصا آپ کی ولادت کا تذکرہ کرنا ، آپ کے فضائل ومناقب  اور آپ کے اسوہ حسنہ کو مجالس ومحافل میں بیان کرنا جائز ومستحب ہے ۔ میلاد النبی کے موقعہ پر صدقات وخیرات کرنا ، ایصال ثواب کرنا اہل اسلام اور بزرگان دین وصوفیائے کرام کا معمول رہا ہے ۔


قومی میڈیا میں جو کچھ ہو رہا ہے' اسکو ایک گھناونی سازش کہا جا سکتا ہے۔ اینکرز کی فوج ہر شام مسلمانوں اور اسلام کے خلاف محاذ سنبھال لیتی ہےبھگوا مہمان اور کچھ 'زرخرید' نام نہاد مولوی  حضرات کے ساتھ بحث کا آغاز ہوتا ہے' جس میں  تہذیبی ، سماجی، اخلاقی، اور جمہوری قدروں کا خون کیا جاتا ہے

 

یہ بات کم و بیش واضح ہے کہ بابری مسجد تنازع کے معاملہ پر سپریم کورٹ جلد ہی فیصلہ سنا دے گی۔ سپریم کورٹ کے حالیہ فیصلوں پر غور کرتے ہوئے ایسا نہیں لگتا  کہ عدالت اپنے فیصلے میں مزید تاخیر کرے گی۔ حالیہ فیصلوں نے بھی ہمیں ایک اشارہ دیا ہے کہ فیصلہ کس کے حق میں جائے گا۔ تاہم یہ فرض کرتے ہوئے کہ سپریم کورٹ ابھی بھی غیر جانبدار ہے، سپریم کورٹ  اپنا فیصلہ 'مسلم پارٹی' کے حق میں یا '' ہندو پارٹی '' کے حق میں پیش کرے گی۔ وہ دونوں فریقوں کو مشترکہ وراثت کا حقدار  نہیں بنا سکتا کیونکہ یہی الہ آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کی روح رواں تھی تھی جسے سپریم کورٹ پہلے ہی مسترد کرچکا ہے۔ اس بار یہ مقدمہ ہمیشہ کے لیے حل ہو جائے گا۔

 

ہندوستان میں مسلمانوں کا قدرے مضطرب ہونا فطری بات  ہے کیونکہ ملک کو ایودھیا میں بابری مسجد رام جنم بھومی تنازع سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کا انتظار ہے جو کہ چند ہی دنوں میں آنے والی ہے۔ طرح طرح کی  افواہیں گرد ونواح میں  پھیل رہی ہیں جو ہمارے میڈیا کے کسی بھی ذمہ دار حصے میں قابل تکرار تصور نہیں کی جاتی  حالانکہ اس  معاملہ سے   بیشتر مسلمانوں کو مزاحمت کا سامنا ہے ۔

 

دہشت گردوں کی گولیوں کا نشانہ بننے والے ان مزدوروں کو کہاں معلوم تھا کہ دو وقت کی روٹی کی طلب ان کو موت کے منہ میں پہنچا دے گی –شاید وہ بھی بچپن سے آ نحضور صلی اللہ علیہ وسلّم  کی یہی حدیث سنتے  آ ے  ہوں گے کہ "مزدور کی اجرت اسکا پسینہ خشک ہونے سے پہلے ادا کر دو-" ان بدنصیب مزدوروں کو کہاں علم تھا کہ وہاں مزدوری کے بدلے موت ملے گی-…

 

اس موضوع پر سلف مفسرین  پانچ سو یا اس سے بھی زیادہ آیات کو منسوخ مانتے ہیں جبکہ متاخرین میں بعض صرف بیس آیتوں کو  منسوخ  مانتے ہیں۔ مگر شاہ ولی اللہ علیہ الرحمہ  کی تحقیق ہے  کہ قرآن کریم کی صرف پانچ آیات منسوخ ہیں  ۔ لیکن  بعض محققین یہاں تک لکھتے ہیں کہ ان پانچ آیات کی توجیہ پر نظر کیا جائے اور نسخ کا جو معنی اصولیین نے بیان کیا ہے...

قرآن یہ بھی کہتا ہے کہ اگر کسی گروہ یا قوم سے تمہارا معاہدہ ہو او روہ بعد میں معاہدے پر قائم نہ رہے تو تم پر بھی معاہدے کی پاسداری لازمی نہیں ہے کیونکہ یہ پہلے بھی واضح کیا جاچکا ہے کہ قرآن کے مطابق صلح یا معاہدے کا احترام فریقین پر لازمی ہے۔......

 

ایشن ڈپولپمنٹ بینک کے مطابق بنگلہ دیش نے ہندوستان سے جنوبی ایشیاء کی سب سے بڑی تیزی سے بڑھنے والی اکنامی کامرتبہ چھین لیا ہے۔ ورلڈ بینک کے تازہ اعداد و شمار کے مطابق 2020ء تک بنگلہ دیش کی فی کس آمدنی ہندوستان کی فی کس آمدنی سے آگے نکل جائے گی۔ اس وقت ہندوستان کی شرح نمو صرف پانچ فیصد ہے۔......

 

وطن دوستی اور قومی یکجہتی کے تعلق سے سرسید کے بعض اقوال ضرب المثل کی حیثیت اختیار کر چکے ہیں۔ وہ بار بار دہرائے جاتے ہیں۔ امتداد زمانہ کے باوجود ان کا حسن اور ان کی معنویت برقرار ہے۔ایک موقع پر تقریر کرتے ہوئے سر سید نے فرمایا: ”ہندوستان ایک دلہن کے مانند ہے۔ جس کی خوبصورت اوررسیلی دوآنکھیں ہندواور مسلمان ہیں“۔......

 


Get New Age Islam in Your Inbox
E-mail:
Most Popular Articles
Videos

The Reality of Pakistani Propaganda of Ghazwa e Hind and Composite Culture of IndiaPLAY 

Global Terrorism and Islam; M J Akbar provides The Indian PerspectivePLAY 

Shaukat Kashmiri speaks to New Age Islam TV on impact of Sufi IslamPLAY 

Petrodollar Islam, Salafi Islam, Wahhabi Islam in Pakistani SocietyPLAY 

Dr. Muhammad Hanif Khan Shastri Speaks on Unity of God in Islam and HinduismPLAY 

Indian Muslims Oppose Wahhabi Extremism: A NewAgeIslam TV Report- 8PLAY 

NewAgeIslam, Editor Sultan Shahin speaks on the Taliban and radical IslamPLAY 

Reality of Islamic Terrorism or Extremism by Dr. Tahirul QadriPLAY 

Sultan Shahin, Editor, NewAgeIslam speaks at UNHRC: Islam and Religious MinoritiesPLAY 

NEW COMMENTS

  • “de-Arabinize and Indianize” our Islam, Hats off. ..
    ( By Dr.A.Anburaj )
  • Rashid Sahab, you have a point, but Islam does not exist in a vacuum. The best of...
    ( By Ghulam Mohiyuddin )
  • Very brilliant observation'
    ( By Arshad )
  • With respect Mr GM, If I may ask- “de-Arabinize and Indianize” our Islam, would it not be a case of 'out of the frying pan ...
    ( By Rashid Samnakay )
  • Much can be expected from the new Muslim woman if she continues...
    ( By Ghulam Mohiyuddin )
  • Progressivism and Ijtihad in the service of righteousnes and justice...
    ( By Ghulam Mohiyuddin )
  • I don’t know who said I like the New Age Islam. To begin with, I don’t know...
    ( By Flossie Francis )
  • Better follow the principles of the Abdul Kalam for ideology and...
    ( By Manoranjan Mishra )
  • Write it in Hindi if possible as Hindi version shall be read by many.
    ( By Sheshmani Nath Tripathi )
  • Ved Vyas Muni ( compiler of Vedas) has written in Bhagavatam 1.2.11....
    ( By Amal Kanti Sen )
  • No God's words in any so called religious books . All man made stories.Even...
    ( By Nanak Chand Premi )
  • namit singh, no body is taught to indulge in jehad. it is just a propaganda and pretext to attack muslims.'
    ( By Urooj Fatma )
  • It is good to see at least Muslims and Hindus have come forward to speak high volume of their unity and integrity. I have written ...
    ( By GGS )
  • Mr Namit Singh, there are several war-related verses and ahadith but they can't be applied to today's context. There were ....
    ( By GGS )
  • Ghulam Gaus, see the Kerala governor quoting from the authoritative book which is taught by Deoband....
    ( By Namit Singh )
  • It is the beauties of Indian Constitution that Muslims have always rejected the call of ...
    ( By GGS )
  • Apurbajyoti Majumdar Islam supports nationalism. do you read or just pretend ,....
    ( By Urooj Fatma )
  • The present day so-called "Jihad" is simply a form of transgression and hence a great violation...
    ( By GGS )
  • Ghulam Faruki, you have said well. each and every citizen is free to practice any religion and no one is forced...
    ( By Urooj Fatma )
  • Namit Singh, muslims who remained in India were not the supporters of partition of India. This is ....
    ( By Urooj Fatma )
  • In the context of the present aroused India, Swapan Dasgupta...
    ( By Ghulam Mohiyuddin )
  • A timid Supreme Court at this juncture in our history would be disastrous....
    ( By Ghulam Mohiyuddin )
  • I support your endorsement of IHRC's appeal
    ( By Ghulam Mohiyuddin )
  • Sarva Dharma Sambhava is societal wisdom whereas secularism...
    ( By Ghulam Mohiyuddin )
  • A little “David” from tiny African Muslim majority country Gambia, to its credit...
    ( By Rashid Samnakay )
  • Mr. Ghulam Ghaus Siddiqi Thank you for your comments on my letter.Please ...
    ( By Dr.A.Anburaj )
  • Ghulam Faruki Laudable thought. But where is he?'
    ( By Apurbajyoti Majumdar )
  • The new Muslim knows the difference between what is important and what is ....
    ( By Ghulam Faruki )
  • Savarkar subscribed to the two nation theory. C Rajagopalacharya supported ....
    ( By Ghulam Faruki )
  • Namit Singh You have made a request, to accept which is difficult for many.'
    ( By Apurbajyoti Majumdar )
  • Given the link. Go, download, and read the book....
    ( By Namit Singh )
  • If his book is vilifying him, I cannot help '
    ( By Namit Singh )
  • Vilification of Nehru and Ambedkar has become the new dharma of the bhakts!'
    ( By Ghulam Faruki )
  • Ya ! He wrote a voluminous book called 'Pakistan or the Partition of India', that ....
    ( By Namit Singh )
  • Namit Singh it is the photograph of Dr Babasaheb Ambedkar!'
    ( By PM Amir Sultan )
  • And you are showing the picture of a great Indian who advocated the partition of India on the basis of religion !'
    ( By Namit Singh )
  • Namit Singh Islam trumps nationalism.
    ( By Apurbajyoti Majumdar )
  • You are Indians. And you are taught to indulge in jehad with those who do not accept your invitation of 'faith'.'
    ( By Namit Singh )
  • Wattal Islam is Islam. There is no old age Islam or new age Islam. The world is tasting its fruit since.....
    ( By Hari Krishan )
  • Bhai khud ko jeetna hi jehad hai.Saitani karm karke jihad ka nam mat do.Allah aachchhi ka ...
    ( By Ashok Geda )