certifired_img

Books and Documents

Urdu Section

Are The Pakistanis Victims Or Perpetrators?  کیا پاکستانی مظلوم ہیں یا جرم کے مرتکب ہیں؟
Sadaf Liaquat

ایک مطالعہ کے مطابق پاکستان میں محصول سالانہ نجی عطیہ کی رقم تقریبا 554 بلین روپے کے برابر ہے جس میں سے اکثر رقم مدارس ، مساجد اور غریب و نادار لوگوں کو دی جاتی ہے۔ اس کے علاوہ اکثر لوگوں کو ان کے صدقات و عطیات کے مستحقین کا کوئی علم ہی نہیں ہے۔ کیا یہ ہمیں انتہا پسندی کا اصل شکار بناتا ہے یا اس کے مرتکبوں کی صف میں لاکر کھڑا کرتا ہے؟

 

Extremism and the Search for Identity in the Arab World  عالم عرب میں انتہا پسندی اور شناخت کی تلاش
Maria Dubovikova

اگرچہ گلوبلائزیشن کو مثبت طور پر دیکھا جاسکتا ہے ، لیکن بہت سے دانشور اسے استعماریت اور ثقافتی حملے کی علامت سمجھتے ہیں ، جس سے لوگوں کی شناخت اور ثقافتی انفرادیت کو خطرہ ہے۔ اسی طرح ، القاعدہ اور داعش کی تخلیق صرف عراق اور شام کی فوجوں کو تباہ کرنے کے لئے نہیں ہوئی تھی بلکہ اس کا مقصد ان کے ثقافتی اور تاریخی ورثہ اور ان کی قومی شناخت کو بھی تباہ کرنا تھا۔ یہی وجہ ہے کہ داعش نے ان دونوں ممالک کے تاریخی مقامات کو تباہ کر دیا ہے۔

 

Quranic Verses of Prostration  قرآن مجید میں آیات سجدہ: ایک قادر مطلق کی آفاقی اطاعت شعاری کا اعلان
Kazi Wadud Nawaz, New Age Islam

لیکن وہ اپنی ذاتی اور سماجی زندگی کو انسانی فطرت کے بنیادی قوانین اور ہدایت کے مطابق گزارنے سے گریزاں ہے ، جسے قرآن کریم سے اخذ کر کے ہمارے سامنے "شریعت" کی شکل میں پیش کیا گیا ہے۔ اپنی مخلوق کی بنیادی خوبیوں اور خامیوں کو اللہ ہی بہتر جانتا ہے۔ اسی لئے اس نے انسانی فطرت اور سماجی رویے کے اصولوں کی ہدایت کے طور پر "شرعی" قوانین پیش کئے۔ قرآن کی آیات سجدہ انسانوں سے شعوری طور پر "شرعی" قوانین کی تابعداری کا بھی مطالبہ کرتی ہیں۔ اور اسی سے ایک مسلمان کے سجدے اور کائنات کے دیگر تمام اشیاء کے سجدوں کے درمیان امتیاز پیدا ہوتا ہے۔

 

Our Educational Institutions, Democracy and Islam  ہمارے تعلیمی ادارے ، جمہوریت اوراسلام؟
Ahmad Javed

عین اس وقت جب مسلمانوں پر چوطرفہ حملے ہورہے ہیں ، جب علی گڑھ مسلم یونیورسٹی اور جامعہ ملیہ اسلامیہ فرقہ پرستوں کے نشانے پر ہیں، مسلمانوں کی درسگاہیں ان کے دشمنوں کو ایک آنکھ نہیں بھارہی ہیں ، یہ سوال میرے ذہن میں اپنی پوری شدت کے ساتھ اس وقت آیا جب ہمارے ایک دوست نے یہ پوچھا کہ مسلمان پچھلے ایک ہزار سال سے کیا کررہے ہیں؟ یہ تو آج تک اپنا ایک نصاب تعلیم و تربیت بھی طے نہیں کر سکے ہیں۔

 

The Paris Agenda against Terrorism: A Shot In The Dark?  دہشت گردی کے خلاف پیرس کا ایجنڈا: کیا یہ اندھیرے میں تیر چلانا ہے؟
Christian Chesnot

فرانس کے صدر کے مطابق دشمن اسلامی دہشت گردی ہے جس نے مذہب اسلام کو اغوا کر لیا ہے۔ لیکن مشرق وسطی میں ہر ریاست کے پاس دہشت گردی کی اپنی ایک الگ ہی تعریف ہے - ترکی کے لئے پی کے کے (Partiya Karkerên Kurdistanê ‘‘کردش ورکر پارٹی’’) کے کُرد اور پی وائی ڈی (Partiya Yekîtiya Demokrat‎) دہشت گرد ہیں، اسرائیل کے لئے حماس کے فلسطینی دہشت گرد ہیں ؛ سعودی عرب کے لئے یمنی حوثی دہشت گرد ہیں ، متحدہ عرب امارات کے لئے اخوان المسلمین دہشت گرد ہیں، اور اسی طرح یہ فہرست مزید طویل ہو سکتی ہے۔

 

Religious Extremism  مذہبی انتہا پسندی
Javed Ahmad Ghamidi

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد بھی یہ سنت پوری شان کے ساتھ قائم رہی، لیکن بعد کے زمانوں میں جب حکمران اپنے اعمال کی وجہ سے اِس کے اہل نہیں رہے تو جمعہ کا منبر خود اُنھوں نے علما کے سپرد کر دیا۔ مذہب کے نام پر فتنہ و فساد کو اصلی طاقت اِسی سے حاصل ہوئی۔ یہ صورت حال تبدیل ہونی چاہیے اور ہمارے حکمرانوں کو پورے عزم و جزم کے ساتھ فیصلہ کرنا چاہیے کہ اِس نماز کا اہتمام اب حکومت کرے گی اور یہ صرف اُنھی مقامات پر ادا کی جائے گی جو ریاست کی طرف سے اِس کے لیے مقرر کر دیے جائیں گے۔ اِس کا منبر حکمرانوں کے لیے خاص ہو گا۔

 

صرف یہی نہیں بلکہ اور بھی دیگر متعدد حقائق سے اس کی تصدیق ہوتی ہے:جلسہ گاہ ایسے بڑے بڑے بینر سے بھرے ہوئے تھے جن سے مسلمانوں اور دیگر اقلیتوں کے لئے نیتش سرکار کے منصوبوں کی تشہیر ہو رہی تھی۔مولانا رحمانی نے اپنی تقریر میں ‘‘اس ریلی کو زبردست کامیاب بنانے میں ہر قسم کا تعاون پیش کرنے کے لئے’’ وزیر اعلیٰ کا شکریہ ادا کیا۔مقریرین نے جنوری سے پورے بہار میں رونما ہونے والے مسلم مخالف تشدد کے خلاف لب کشائی میں ایک لفظ بھی بولنے کی زحمت گوارہ نہیں کی۔

 

Why Shah Waliullah’s Thesis should be Repudiated by Indian Muslims  ہندوستانی مسلمانوں کا شاہ ولی اللہ کی تعلیمات سے دستبردار ہونا ضروری ؛ اسباب و علل
Arshad Alam, New Age Islam

قانون نافذ کرنے والے کسی بھی ادارے کی عدم موجودگی میں خود مسلمانوں کو زندہ و جاوید حدیث کی شکل اختیار کرنا تھا۔ مطالعہ حدیث کو رواج بخشنے سے شاہ ولی اللہ کا ایک اور مقصد پورا ہوا کہ اس سے دیگر برادریوں کے ساتھ برصغیر کے مسلمانوں کے مشترکہ ثقافتی اور مذہبی اقدار کا نام و نشان تک مٹ گیا۔

 

Calling to Prayer with Loud Voice: Azan Is Fard Kifaya not Fard Ain  لاؤڈ اسپیکر سے آذان پکارنا فرض کفایہ ہے فرض عین نہیں
Fahd Al-Ahmary

اگر دیگر نمازیوں کی عبادت میں خلل واقع ہونے کی وجہ سے تلات قرآن میں بھی آواز بلند کرنے سے شریعت نے منع کیا ہے تو تیز آواز کے ساتھ آذان اور نماز میں قرآن کی تلاوت بھی ممنوع ہونی چاہئے اس لئے کہ اس سے پڑوس میں رہنے والے مریضوں، چھوٹے بچوں اور عمردراز لوگوں کو تکلیف ہوتی ہے۔ ہمیں یہ معلوم ہونا چاہئے کہ آذان نماز کا ایک لازمی حصہ نہیں ہے۔ مکہ میں تین سال اور ایک سال مدینہ میں بغیر آذان کے نمازیں ادا کی گئی ہیں۔

 

Some Questions for the Proposed World Council of Muslim Minorities  مجوزہ ورلڈ کونسل آف مسلم مائینارٹیز سے چند معرضات
Arshad Alam, New Age Islam

تاہم، اس میں بڑی الجھنیں ہیں ، اس لئے کہ اسلام کی تعین کا کوئی صحیح طریقہ ہے ہی نہیں ، لہٰذا اسلام کے حقیقی چہرے کی تلاش ہمیشہ ایک وہم ہی رہے گی۔ سب سے بڑی مصیبت یہ ہے کہ اسلام کے اندر انتہا پسندوں سے لیکر اعتدال پسندوں تک تمام جماعتیں حق پر ہونے کا دعوی کرتی ہیں۔ اسلامی روایت کی تکثیریت پسندی کو تسلیم کرنا ہی خود ایک فرحت بخش خیال ہے جس پر مجوزہ کونسل خاموش ہے۔

 

یہ پیغام ناامیدی کے تاریک صحرا میں ہمارے لئے امیدوں کی ایک کائنات ہے۔ اس سے ہمیں برائیوں کے مقابلے میں ثابت قدمی کی طاقت ملتی ہے۔ یہ پیغام ہمیں ہر کس و ناکس کے در پر سرجھکانے سے آزاد کردیتا ہے۔ اس سے ہمارے نقطہ نظر میں تبدیلی پیدا ہوتی ہے جس کے نتیجے میں ہماری پوری زندگی بدل جاتی ہے۔

 

اسلامی صحائف واضح طور پر طلاق دینے کا حق مردوں اور عورتوں دونوں کو عطا کرتے ہیں۔ لیکن خبروں کے مطابق بعض ائمہ گھریلو تشدد کا سامنا کرنے والی مسلم خواتین کو طلاق کا یہ اسلامی حق دینے کے لئے تیار نہیں ہیں جس کی وجہ سے بعض دفعہ ایسی خواتین کئی کئی سالوں تک ذلت آمیز رشتہ ازدواج میں بندھے رہنے پر مجبور ہوتی ہیں۔

 

His Name is Khan and He is a Hero  اس کا نام خان ہے اور وہ ایک ہیرو ہے
Arshad Alam, New Age Islam

اس دردناک سانحے کی طویل رات کے بعد بچوں کو بچانے کے لئے ان کی ہمدردی اور کوششوں پر ڈاکٹر کفیل کی میڈیا میں ہر جگہ تعریفیں ہونے لگیں۔ لیکن اس کے بعد ان کی پہچان انتہاپسندوں کو راس نہیں آئی۔ ایک مسلمان ہیرو کیسے بن سکتا ہے؟ آخر کار یہ ایک ایسی حکومت تھی جو مسلم مخالف مدوں پر انتخاب لڑ کر اقتدار میں آئی تھی اور ان کے لئے اس سے بھی بڑی تکلیف کی بات یہ تھی کہ حکومت کی مہلک خاموشی کے بیچ ایک ایسا مسلمان تھا جس کی مختلف مقامات پر تعریفیں کی جا رہی تھیں۔ ٹرول (troll) فعال ہوگئے۔ ڈاکٹر کفیل کے ماضی کے پنّے اُلٹے گئے اور ان پر احمقانہ الزامات عائد کئے گئے۔ جن میں مضحکہ خیز اور جھوٹے الزامات بھی تھے۔

 

Qatar in the Eyes of Qaradawi  قرضاوی کی نگاہ میں قطر کی حیثیت
Sawsan Al Shaer

قطر اخوان المسلمین کا استحصال نہیں کررہا ہے بلکہ سچائی اس کے برعکس ہے۔ لہٰذا ، سوال یہ ہے کہ کون سا جھٹکا قطر کی آنکھیں کھولنے کے لئے کافی ہو گا تاکہ اسے حقیقت کا ادراک ہو سکے؟ قطری اخوان المسلمین کو اور کون سی جانکاری اور کیسی شہادت چاہئے کہ جس سے اس کے عملہ کو اس بات کا احساس ہو سکے کہ وہ صرف قرضاوی اور ان کی تنظیم کے غلام ہیں اور وہ ان کا استعمال کر رہے ہیں ، انہیں بلیک میل (blackmail) کر رہے ہیں اور انہیں دھوکہ دے رہے ہیں؟

 

مختصر طور پر یہ عمل اسلام کے بنیادی ماخذ قرآن مجید کے احکام کی شدید خلاف ورزی ہے ، جس کا حکم یہ ہے کہ ایک زوجین کے درمیان مصالحت کی تمام تر کوششیں ناکام ہو جائیں تو انہیں طلاق کے ذریعہ مکمل طور پر علیحدہ کر دیا جاتا ہے۔ اب ان دو طلاق شدہ افراد کے درمیان دوبارہ عقد نکاح نہیں ہو سکتا جب تک کہ وہ عورت کسی نئے مرد سے شادی نہ کرے اور بھر ان دونوں کے درمیان بھی حسب سابق طلاق نہ ہو جائے۔ قرآن نے یہ طویل ترین مرحلہ اس لئے بیان کیا ہے کہ لوگ نکاح اور طلاق کو کھیل نہ بنا لیں۔

 

‘Deen Bachao, Desh Bachao’ Rally Organised By Imarat-E-Shariah Patna امارت شریعہ پٹنہ کے زیر اہتمام دین بچاؤ ، دیش بچاؤ ریلی کا اہتمام: کیا واقعی شریعت خطرے میں ہے یا اسے تجدید کی ضرورت ہے؟
Ghulam Rasool Dehlvi, New Age Islam

یہاں یہ نکتہ قابل ذکر ہے کہ حنفی اسلامی فقہاء نے عرفِ عام کا نظریہ قانون سازی کے لئے ایک ہدایتی اصول کے طور پیش کیا ہے۔ اگر ہندوستانی مسلمان کلاسیکی اسلامی قانون کے اندر عرف و عادت پر مبنی متعدد مفروضات کا بنظر غائر مطالعہ کریں تو وہ قرآنی اور سنت کی تازہ ترین تشریح کی بنیاد پر قرون وسطی کے بجائے موجودہ روایتی معمولات ، سماجی اقدار اور عہد حاضر کی اخلاقیات کی روشنی میں اپنے نقطۂ نظر کا دوبارہ جائزہ لینے کے قابل ہوں گے۔

 

?The Kathua Rape-And-Murder Case: Why See It Through The Prism Of Religion  کٹھوہ عصمت دری اور قتل معاملہ: اسے مذہب کے آئینے سے کیوں دیکھا جائے؟
Ghulam Rasool Dehlvi, New Age Islam

‘‘کشمیر کے قانون سازوں نے پولیس اہلکار کو عصمت دری کے الزام میں گرفتار ہونے سے بچانے کے لئے احتجاجی مظاہرے کئے۔ عورتوں نے بھی بدکاروں کو بچانے کے لئے احتجاجی مظاہرے کئے: کیونکہ وہ ہندو ہیں اور جس بچی کی عصمت لوٹی گئی اور اس کے بعد اسے قتل کر دیا گیا وہ ایک مسلمان چرواہے کی بیٹی تھی۔ جب ذہنی پراگندگی اور ظلم و ستم کی سطح اس حد تک گر جائے تو مایوسی کے ساتھ آہ بھرنے کے علاوہ اور کوئی راستہ نہیں بچ جاتا ہے۔ لیکن جب غم و غصہ بڑھ جائے تو ناامیدی ختم ہو جاتی ہے۔"

 

God Is Greatest Mathematician  اللہ سب سے بڑا ریاضی دان ہے
Maulana Wahiduddin Khan

خدا کے مظاہر اس کائنات میں ہزاروں طریقوں سے عیاں ہیں لیکن اس نعمت بے بہا سے صرف وہی لوگ بہرہ ور ہوتے ہیں جن کے دل اور دماغ اس کے مشاہدے کے لئے کھلے ہوئے ہیں۔ جو لوگ جو خدا کی تخلیق اور بے شمار مظاہر فطرت پر غور و فکر کرتے ہیں صرف انہیں ہی خالق کائنات کی اس قدر پختہ معرفت حاصل ہو سکتی ہے۔

 

Asifa was Brutalised Because She Was a Muslim  آصفہ پر ایسے مظالم اس لئے ڈھائے گئے کیوں کہ وہ ایک مسلمان بچی تھی
Arshad Alam, New Age Islam

ظلم کی داستان بیان کرتا آصفہ کا جسم اس انتہاپسند قوم پرستی کا نہ تو کوئی پہلا ثبوت تھا اور نہ ہی آخری ہوگا۔ کئی سال پہلے سورت میں بھی ایسا ہی ایک حادثہ پیش آ چکا ہے اور اس سے بھی کئی سال قبل کنان پوشپورا میں بھی اسی طرح کا ایک واقعہ پیش آیا تھا۔ اس بربریت کا شکار ہونے والے کچھ متاثرین تو انصاف تلاش کرتے کرتے اس دنیا سے چل بسے اور جو زندہ ہیں وہ اب بھی انصاف کی راہ تک رہے ہیں۔ اب یہ وقت ہی بتائے گا کہ آیا ہمارے غم و غصہ اور ہمارے اخلاقیات کا شعور آصفہ پر آ کر ختم ہو جاتا ہے یا یہ کہ آصفہ کے ساتھ پیش آنے والا یہ عظیم سانحہ ہمیں ہماری اجتماعی ذمہ داریوں کا گہرا محاسبہ کرنے پر آمادہ کرے گا۔

 

Refuting the Jihadist Interpretation of Surah Nisa - Verse 89  انتہا پسندوں کے ذریعے کی گئی سورہ النساء کی آیت ۸۹ کی تشریح کا رد بلیغ
Ghulam Ghaus Siddiqi, New Age Islam

قرآن مجید کی مذکورہ بالا دونوں آیتوں کو پڑھنے کے بعد جنگ کا اسلامی تصور بہت واضح ہو جاتا ہے۔ جنگ سے متعلق آیتوں کا اطلاق ایسے علاقوں یا ملکوں پر نہیں کیا جا جاسکتا ہے جہاں مسلمان اور غیر مسلم کسی متفقہ قانون یا کسی بھی قسم کے امن معاہدے یا آئین کے تحت امن کے ساتھ رہتے ہیں۔ قرآن کی اس دلیل کی بڑے بڑے  فقہائے اسلام نے مکمل طور پیروی کی ہے اور فقہی احکام میں انہوں نے اسے بیان بھی کیا ہے۔ میں درج ذیل میں ان میں سے صرف چند کا حوالہ پیش کر رہا ہوں؛

 

There Is an Enormous Energy Reservoir in You  ہمارے اندر توانائی کا ایک بحر ذخار ہے
Maulana Wahiduddin Khan, Tr. New Age Islam

انسان خود اپنی تقدیر کا مالک ہے۔ انحصار صرف اس بات پر ہے کہ اس نے اپنے دماغ کو کس قدر استعمال کیا ہے اور اس کے دماغ نے اسے کتنی توانائی فراہم کی ہے۔ انسان کی بڑی یا چھوٹی کامیابی کا انحصار اس بات پر ہے کہ اس کے دماغ نے اسے کتنی توانائی فراہم کی ہے۔ ہر انسان اپنی شخصیت کی تعمیر خود کرتا ہے۔ لیکن کامیابی کی مقدار انسان کی اپنی منصوبہ بندی پر منحصر ہے۔ اچھی منصوبہ بندی انسان کو سب پر فائق کر دیتی ہے ، جبکہ غلط منصوبہ بندی سے انسان زندگی میں پچھڑا پن کا شکار ہو کر رہ جاتا ہے۔

 

Couple Can Reunite in ‘Love Jihad’ Case, India’s Supreme Court Rules  'لو جہاد' کیس میں شادی شدہ جوڑے ایک ساتھ رہ سکتے ہیں ، عدالت عظمیٰ کا فیصلہ
Maria Abi-Habib

اس کے بعد ہادیہ کو اس کے خاندان والوں کے حوالے کر دیا گیا اور ہادیہ نے کارکنوں اور عدالتوں کو بتایا ہے کہ اس کے والد نے اسے زد و کوب کیا اور اسے یوگا سینٹر میں داخل کر دیا ، جہاں ہادیہ کا کہنا ہے کہ اس پر تشدد کیا گیا اور اسے دوبارہ ہندو دھرم قبول کرنے پر مجبور کیا گیا۔ ہادیہ کے والد نے اس پر کچھ بھی بولنے سے صاف انکار کر دیا۔

 

Is the prophet light or human being? A study in the light of the Quran پیغمبر نور ہیں یا بشر۔۔۔۔قرآن کی روشنی میں
S. Arshad, New Age Islam

تمام انبیاء کرام نے اپنی قوم و بت پرستی ، شرک اور اخلاقی و سماجی برائیوں سے روکنے کی کوشش کی ۔ نتیجے میں ان کی قوم نے ان کی مخالفت کی کیونکہ وہ اپنے آبا و جداد کے دین بت پرستی اور شرک کو چھوڑنے کو راضی نہیں تھے ۔ انبیا کرام کے دین اور پیغام کی مخالفت کی ایک وجہ یہ بھی تھی کہ وہ بھی بشر تھے اور اسی سماج کا حصہ تھے ۔ جب بھی کوئی بنی اپنی قوم سے کہتا کہ میں اللہ کا بھیجا ہوا بنی ہوں اور مجھے حکم ہواہے کہ تمہیں توحید کی تعلیم دوں اور بت پرستی و شرک سے روکوں تو ان کی قوم کے لوگ تعجب کرتے کہ انہی کے جیسا ایک بشر اللہ کا نبی یا رسول کیسے ہو سکتاہے جو انہی کی طرح کھانا کھاتا ہے اور بازاروں میں پھرتاہے۔

Countdown to the Opening of Cinemas in Saudi Arabia  سعودی عرب میں سنیما نمائش کی الٹی گنتی شروع
Mohammed Al Shaikh

اس سال جس تعداد میں دہشت گرد عناصر کا انکشاف ہوا ہے اس میں گزشتہ برسوں کے مقابلے میں زبردست مثبت تبدیلی سامنے آئی ہے۔ اور مجھے پختہ یقین ہے کہ مختلف شعبوں میں اس کشادہ ذہنی کے دوام سے انتہاپسندی کا دائرہ مزید تنگ ہو گا اور دہشت گرد جماعتوں کو اپنے پیروکاروں کی تعداد میں اضافہ کرنے میں مزید پریشانیاں پیش آئیں گی۔

 

Rejoinder To The Rhetoric Of Jihad In Kashmir  کشمیر میں اعلان جہاد کا دندان شکن جواب
Ghulam Rasool Dehlvi, New Age Islam

در اصل کشمیر میں تمام کی تمام شدت پسند جہادی بیانبازیاں جو سوشل میڈیا اور یوٹیوب پر مسلمانوں کو مشتعل کرنے کے لئے جاری ہیں ، ان میں کوئی خاص بات نہیں ہے اور ان کی تائید اسلامی احکام ات کے چار مصادر یعنی قرآن ، حدیث ، اجماع اور قیاس میں سے کسی ایک سے بھی نہیں ہوتی ہے۔ جو لوگ ہندوستانی علماء اور فضلاء کی تنقید کرتے ہیں اور ان پر 'حکومت کا ساتھ دینے' اور 'کشمیر میں جہاد کا فتویٰ دینے سے قاصر ہونے' کا الزام لگاتے ہیں انہیں اس بات کی فکر ہونی چاہئے کہ وہ کس طرح آخرت میں اللہ کو اپنا چہرہ دکھائیں گے۔

 


Get New Age Islam in Your Inbox
E-mail:
Most Popular Articles
Videos

The Reality of Pakistani Propaganda of Ghazwa e Hind and Composite Culture of IndiaPLAY 

Global Terrorism and Islam; M J Akbar provides The Indian PerspectivePLAY 

Shaukat Kashmiri speaks to New Age Islam TV on impact of Sufi IslamPLAY 

Petrodollar Islam, Salafi Islam, Wahhabi Islam in Pakistani SocietyPLAY 

Dr. Muhammad Hanif Khan Shastri Speaks on Unity of God in Islam and HinduismPLAY 

Indian Muslims Oppose Wahhabi Extremism: A NewAgeIslam TV Report- 8PLAY 

NewAgeIslam, Editor Sultan Shahin speaks on the Taliban and radical IslamPLAY 

Reality of Islamic Terrorism or Extremism by Dr. Tahirul QadriPLAY 

Sultan Shahin, Editor, NewAgeIslam speaks at UNHRC: Islam and Religious MinoritiesPLAY 

NEW COMMENTS

  • Dear Sister Teresa, You have wonderfully given the gist of the book and created curiosity among the readers ....
    ( By Rajat Malhotra )
  • An anti-reform AIMPLB gives Islam a bad name and is like a curse on the Muslim community. We need new leadership.
    ( By Ghulam Mohiyuddin )
  • ully agree with this press bulletin. Indian Muslims must reject the leadership of such regressive clerics.
    ( By Ghulam Mohiyuddin )
  • Ghaus Sb says: “The way you are speaking in your comment shows you are not a Muslim.” From what I say, he can....
    ( By Naseer Ahmed )
  • Ghaus Sb says: Those who say, fitna means “shirk” and opine that the early Muslims fought to end fitna” must have meant “to end that ...
    ( By Naseer Ahmed )
  • Good article. The is only One G-d and Muhammad was the final messenger and prophet of G-d. As I write this, G-d is known ...
    ( By Lenny SB )
  • Please read my article on subject of "there is no compulsion in Religion...
    ( By Ghulam Ghaus Siddiqi غلام غوث الصدیقی )
  • Related article...
    ( By Ghulam Ghaus Siddiqi غلام غوث الصدیقی )
  • Naseer sb, Please read my comment again and again. You did not get my comment. I did not say both...
    ( By Ghulam Ghaus Siddiqi غلام غوث الصدیقی )
  • Arbitration is of two kinds - binding and non-binding. When the parties choose binding arbitration, the decision of the arbitrator is binding on the parties ...
    ( By Naseer Ahmed )
  • All right thinking Muslims must welcome such a course. Academic independence of the Universities must be protected and respected. There ....
    ( By Naseer Ahmed )
  • Referring to your comment: 7/18/2018 5:04:08 AM, to you both views are valid and fitna could mean “shirk or polytheism” also. The Quran clearly commands ...
    ( By Naseer Ahmed )
  • What do I mean by acceptance? Read the Quran carefully. There isn’t any verse that calls for tolerance of the peaceful rejecter of Islam. There ...
    ( By Naseer Ahmed )
  • The title question sums up the matter of the article. The answer is the course will discuss in detail how Muslim clerics and fundamentalists misinterpret ...
    ( By arshad )
  • Site Web Israel and Myanmar give more rights to muslims, than muslims give rights to Kafirs,...
    ( By Shan Barani )
  • Good article. The is only One G-d and Muhammad was the final messenger and prophet of G-d. As I write,..
    ( By Lenny SB (Shivarsi) )
  • I fully agree with Faizur Rahman sahib. Such "courts" should be called "Arbitration centers.
    ( By Ghulam Mohiyuddin )
  • A course on "Uses of religions to gain political power" would be entirely appropriate. By the way, Obama refused to use the label "Islamic....
    ( By Ghulam Mohiyuddin )
  • بہت بہت شکریہ جناب! اللہ عز و جل آپ کے مبارک کلمات کو مستجاب کرے۔ آمین بجاہ سید المرسلین صلی اللہ علیہ وسلم
    ( By misbahul Huda quadri )
  • fve questions
    ( By hats off! )
  • بہت عمدہ ۔ اللہ تعالی ہم مسلمانوں کو صوفیائے کرام کے نہج پر شریعت و طریقت کو سمجھنے اور اس پر عمل کرنے ...
    ( By Ghulam Ghaus Siddiqi غلام غوث الصدیقی )
  • Mushrik and muwahhid, Muslims and non-Muslims all equally need to adopt the path of tolerance. One sided tolerance is not helpful. This point should also ...
    ( By Ghulam Ghaus Siddiqi غلام غوث الصدیقی )
  • Naseer sb, Muhammad bin Ishaq said that Az-Zuhri informed him from Urwah bin Az-Zubayr and other scholars that (until there is no more fitnah) the Fitnah ...
    ( By Ghulam Ghaus Siddiqi غلام غوث الصدیقی )
  • An excellent read that contextualises many pertinent issues connected to Muslims and Islam! Your angle ....
    ( By Meera )
  • Naseer sb, Can you suggest me how many books have you read on theology? From your comments it appears you have been inspired by orientalist ...
    ( By Ghulam Ghaus Siddiqi غلام غوث الصدیقی )
  • Naseer sahib, What is theology? Why do you use theology in general term? In your comment you meant that those who follow theology are following ....
    ( By Ghulam Ghaus Siddiqi غلام غوث الصدیقی )
  • Before I say anything further, could you please explain your questions? What do you mean by acceptance?....
    ( By Ghulam Ghaus Siddiqi غلام غوث الصدیقی )
  • Tolerance in Muslim society earlier was because of low level of outward piety. Intolerance grows as the level of outward piety grows. Outward piety is ...
    ( By Naseer Ahmed )
  • The Muslim nation (with the exception of one or two Muslim countries) as a whole has been blind and deaf to the above advice and ...
    ( By Rashid Samnakay )
  • I fully agree with Rashid sahib.
    ( By Ghulam Mohiyuddin )
  • At this rate Hats Off may soon get some insight into his unquenchable hatred of Muslims.
    ( By Ghulam Mohiyuddin )
  • This is the time when the anti-Muslim hate propaganda of the BJP/RSS is at full blast to cover up for the absence of any acchhe ...
    ( By Ghulam Mohiyuddin )
  • Excellent book review! As the reviewer says, "secularism cannot be used as a pretext to ignore discrimination on grounds....
    ( By Ghulam Mohiyuddin )
  • Very true.
    ( By Sahab Ali Khan )
  • Read Ghulam Mohiyuddin Sb's comment. He is saying the same thing. So, can you speak of acceptance rather than tolerance? Will the Muslims accept ...
    ( By Naseer Ahmed )
  • Naseer sb, You always express your wrath by the word ‘bigoted’. It is your style and I should ignore it with the faith in this ...
    ( By Ghulam Ghaus Siddiqi غلام غوث الصديقي )
  • Dear Ghulam Rasool Delhvi sahab, You have rightly pointed out your concerns about misuse of martyrdom. I too have many concerns to share ....
    ( By Ghulam Ghaus Siddiqi غلام غوث الصديقي )
  • hatred of unbelievers, atheists, polytheists and idol-worshipers among the semitic religions is because they never met a polytheist, idolator, unbelievr or atheist. no? or did ...
    ( By hats off! )
  • Such is a voice in the religious wilderness of any bigoted majoritarian country, pleading for the Rights of all non-combatant, loyal and law abiding minority ...
    ( By Rashid Samnakay )
  • Islamophobia is based on media accounts of the activities of Al Qaeda and ISIS, not on actually knowing personally a true Muslim.
    ( By Ghulam Mohiyuddin )