certifired_img

Books and Documents

Urdu Section

Abrogation in Quran, Part-8  مسائل تنسیخ ؛ چند بنیادی مباحث
Misbahul Huda, New Age Islam
Abrogation in Quran, Part-8 مسائل تنسیخ ؛ چند بنیادی مباحث
Misbahul Huda, New Age Islam

اگر غلام احمد پرویز  صاحب کی مذکورہ دلیل کو حق بجانب مان لیا جائے تو اس سے یہ بھی ماننا لازم آئے گا کہ عرب میں اسلام کے روز اول سے اب تک حالات کے اندر کوئی تبدیلی ہی واقع نہیں ہوئی اور بعد کے ادوار میں اسلام دنیا کے جن جن خطوں تک پہنچا وہاں اس زمانے سے لیکر اب تک حالات میں نہ تو کوئی تبدیلی پیدا ہوئی اور نہ ہی کوئی تغیر رونما ہوا ، لہٰذا احکام اسلام میں بھی نسخ کی کوئی ضرورت نہیں ۔ اور یہ خیال سرا سر باطل ہے۔  اور لطف کی بات یہ ہے کہ غلام احمد پرویز اپنی اسی کتاب ‘‘لغات قرآن کے صفحہ 1609 کے آخری پیراگراف کی آخری سطر میں لکھتے ہیں ‘‘تنزیل وحی میں یہ اصول (یعنی بعض مسائل کی تنسیخ) بھی کار فرما رہا ہے۔(لغات القرآن ۔ ص 1609– مطبوعہ ادارہ طلوع اسلام)’’ ،  اور پھر آگے خود ہی لکھتے ہیں ‘‘یہ حقیقت اپنی جگہ رہتی ہے کہ قرآن کریم کی کوئی آیت ایسی نہیں جو منسوخ ہو ۔ اس غیر متبدل صحیفہ آسمانی کا ایک ایک حرف اپنے مقام پر اٹل ہے اوراٹل رہے گا (لغات القرآن ۔ص 1613)’’۔ شاید  ان کے نزدیک قرآن ‘‘وحی منزل’’ نہیں ۔  یا للعجب!

 
Abrogation in Quran, Part-7  مسائل تنسیخ ؛ چند بنیادی مباحث
Misbahul Huda, New Age Islam
Abrogation in Quran, Part-7 مسائل تنسیخ ؛ چند بنیادی مباحث
Misbahul Huda, New Age Islam

اپنی کتاب میں ایک دوسرے مقام پر آیت تنسیخ کا معنیٰ بیان کرتے ہوئے غلام احمد پرویز صاحب لکھتے ہیں ؛ ‘‘سورت بقرہ میں سابقہ انبیائے کرام کے سلسلے میں وحی کے متعلق ہے مَا نَنسَخْ مِنْ آيَةٍ أَوْ نُنسِهَا نَأْتِ بِخَيْرٍ مِّنْهَا أَوْ مِثْلِهَا (البقرہ آیت نمبر 106)۔ ہم جس سابقہ حکم کو منسوخ کرتے ہیں تو اس کے بعد اس سے بہتر حکم دے دیتے ہیں اور جسےعلی حالہ چھوڑ دیتے ہیں تو اس جیسا حکم دوسرے نبی کی وحی میں دے دیتے ہیں ۔ اسی طرح سَنُقْرِئُكَ فَلَا تَنسَ (سورہ الاعلی آیت نمبر 6)کے معنیٰ یہ ہیں کہ ہم اس وحی کو اس طرح محفوظ رکھیں گے کہ تو اس میں سے کسی بات کو بھی چھوڑ نہیں سکے گا ۔ اس میں سے کچھ بھی چھوڑنے نہیں پائے گا ۔ سب ایک جگہ جمع ہو جائے گا۔ (صفحہ 1618-1617)انہوں نے قرآن کی ان آیات کریمہ کا یہ عجوبہ ترجمہ کیوں کیا اسے سمجھنے کے لئے ان کی درج ذیل تشریح بلا تبصرہ ملاحظہ فرمائیں ؛

 

دت حسینی برہمن ، ہندو برہمنوں کا ایک ایسا طبقہ ہے جس نے حضرت حسین رضی اللہ عنہ کے ساتھ اپنی محبت اور عقیدت کا ثبوت میدان کربلا میں دیا اور شہادت حسین کے بعد یزیدکے خلاف مہموں میں سرگرم حصہ لیا اور یزیدیوں کو کیفرکردار تک پہنچانے میں اہم حصہ ادا کیا مگر ان کی قربانیوں کو اس قابل نہیں سمجھا گیا کہ انہیں اسلامی تاریخ میں قابل قدر مقام دیاجائے ۔ایک دت حسینی برہمن راہب دت نے اپنے سات بیٹوں کو کربلا میں قربان کردیا اور شہادت حسین کے بعد مختار ثقفی کے ساتھ یزیدیوں کے قلع قمع میں حصہ لیا۔

 
Abrogation in Quran, Part-6   مسائل تنسیخ ؛ چند بنیادی مباحث
Misbahul Huda, New Age Islam
Abrogation in Quran, Part-6 مسائل تنسیخ ؛ چند بنیادی مباحث
Misbahul Huda, New Age Islam

اسی سلسلے میں ان کا ایک اعتراض یہ بھی تھا (اور یہ اعتراض بڑا اہم تھا) کہ جب خدا نے انبیائے سابقین (مثلا حضرت موسیٰ علیہ السلام وغیرہ) پر اپنے احکام نازل کر دیے تھے ، اور وہ احکام تورات وغیرہ میں موجود ہیں۔ تو پھر ان کی موجودگی میں اس نئے رسول اور نئے نبی کی ضرورت کیا تھی؟ اس آیت میں اسی اعتراض کا جواب دیا گیا ہے۔ ان سے کہا گیا ہے کہ یہ ٹھیک ہے کہ خدا کی طرف سے سلسلہ رشدوہدایت حضرت نوح علیہ السلام کے زمانے سے مسلسل چلا آ رہا ہے۔ لیکن اسکی صورت یہ رہی ہے کہ مختلف انبیاء کی وساطت سے جو وحی بھیجی جاتی تھیں ان میں ایک حصہ ان احکامات پر مشتمل ہوتا تھا جو وقتی ہوتے تھے اور ان کا تعلق خاص اسی قوم سے ہوتا تھا جس کی طرف وہ احکام بھیجے جاتے تھے۔

 
Abrogation in Quran, Part -5  مسائل تنسیخ؛ چند بنیادی مباحث
Misbahul Huda, New Age Islam
Abrogation in Quran, Part -5 مسائل تنسیخ؛ چند بنیادی مباحث
Misbahul Huda, New Age Islam

نیز حرمت والے مہینوں میں قتال کا منسوخ ہونا ان آیات سے بھی واضح ہے،وَقَاتِلُوا الْمُشْرِكِينَ كَافَّةً كَمَا يُقَاتِلُونَكُمْ كَافَّةً وَاعْلَمُوا أَنَّ اللَّهَ مَعَ الْمُتَّقِينَ ترجمہ: ‘‘اور مشرکوں سے ہر وقت لڑو جیسا وہ تم سے ہر وقت لڑتے ہیں، اور جان لو کہ اللہ پرہیزگاروں کے ساتھ ہے’’۔ (سورہ التوبہ آیت نمبر 36) ۔(ترجمہ؛ کنز الایمان)  فَاقْتُلُوا الْمُشْرِكِينَ حَيْثُ وَجَدْتُمُوهُمْ ترجمہ: ‘‘تو مشرکوں کو مارو جہاں پا ؤ’’۔ (سورہ التوبہ آیت نمبر 5)۔ (ترجمہ؛ کنز الایمان) اس کی توضیح کرتے ہوئے آپ مزید لکھتے ہیں ، سورۃ توبہ کی پہلی آیت میں اشخاص کا ‏ عموم ہے اور دوسری آیت میں امکنہ (مقامات) کا عموم ہے، یعنی ہر مشرک کو ہر جگہ قتل کردو اور اشخاص اور امکنہ کا عموم ازمنہ (زمانوں) کے عموم کو بھی مستلزم ہے ، یعنی ہر وقت ہر زمانہ میں ان کو قتل کردو اور یہ آیات حرمت والے مہینوں میں قتال کی ممانعت کی ناسخ ہیں۔

 
Abrogation in Quran, Part-4   مسائل تنسیخ؛ چند بنیادی مباحث
Misbahul Huda, New Age Islam
Abrogation in Quran, Part-4 مسائل تنسیخ؛ چند بنیادی مباحث
Misbahul Huda, New Age Islam

فن تفسیر میں یہ ایک بڑی معروف بات ہے کہ اکثر مستند اور معتمد مفسرین جہاں دیگر اکابر مفسرین ، محدثین اور اصولین کی تفاسیر سے استفادہ کرتے ہیں وہیں اپنے مبلغ علم ، اپنے موقف ، اپنے مسلک اور اپنے نظریات کے مطابق اپنی تفسیر میں دیگر مفسرین اور محدثین کی رائے کو ایک دوسرے پر دلائل کے ساتھ ترجیح بھی دیتے ہیں اور اپنا موقف بھی پیش کرتے ہیں ، حتیٰ کہ بعض مسائل اکابر سے اختلاف کرتے ہوئے اپنا ایک منفرد نظریہ بھی قائم کرلیتے ہیں جنہیں اس فن میں ان کا تفرد مانا جاتا ہے یعنی وہ ان کا انفرادی نظریہ ہوتا ہے جسے دیگر مفسرین یا اہل علم چاہیں تو تسلیم کر لیں یا چاہیں تو ان سے اختلاف کریں یا پھر دلائل کے ساتھ ان کا رد کریں یا پھر اس پر توقف اختیار کریں۔

 

اسلام شرک کو پسند نہیں کرتا لیکن ساتھ ہی ساتھ قرآن نے ہمیں یہ بھی سکھایا ہے کہ بت پرستوں اور مشرکوں کے ساتھ ہمارا کردارو اخلاق کیسا ہونا چاہیے۔  قرآن کہتا ہے: ‘‘اور انہیں گالی نہ دو وہ جن کو وہ اللہ کے سوا پوجتے ہیں کہ وہ اللہ کی شان میں بے ادبی کریں گے زیادتی اور جہالت سے یونہی ہم نے ہر اُمت کی نگاہ میں اس کے عمل بھلے کردیے ہیں پھر انہیں اپنے رب کی طرف پھرنا ہے اور وہ انہیں بتادے گا جو کرتے تھے۔’’(6:108)

 
Abrogation in Quran, Part-3   مسائل تنسیخ ؛ چند بنیادی مباحث
Misbahul Huda, New Age Islam
Abrogation in Quran, Part-3 مسائل تنسیخ ؛ چند بنیادی مباحث
Misbahul Huda, New Age Islam

یہ ایک تلخ حقیقت ہے کہ اکثر مفسرین کے نزدیک آیت سیف ان ابتدائی مکی آیتوں کی ناسخ ہے جن میں کفار مکہ کی زیادتیوں پر صبر و ضبط کا حکم دیا گیا تھا۔ اپنے اپنے موقف پر ہر مفسر کی اپنی ایک دلیل ہےجنکا ہم انشاء اللہ اسی سیریز میں جائزہ لیں گے۔ علامہ غلام رسول سعیدی صاحب مزید لکھتے ہیں:‘‘ہمارے نزدیک قرآن مجید کی ان بارہ آیتوں کا حکم منسوخ ہو چکا ہے اور ان کے علاوہ وہ آیتیں ہیں جن میں بنوت کے ابتدائی دور میں کفار کی زیادتیوں کے مقابلے میں صبر و ضبط سے کام لینے کا حکم دیا گیا تھاپھر آیت سیف نازل ہونے کے بعد ان کا حکم منسوخ ہو گیا’’۔ (مقدمہ تبیان القرآن صفحہ 80)

اعلی حضرت اپنی کتاب مقال العرفا میں لکھتے ہیں: ‘‘امام شافعی رحمۃ اللہ علیہ  فرماتے ہیں : وما اتخذ اللہ ولیا جاھلا  یعنی اللہ نے کبھی کسی جاہل کو اپنا ولی نہ بنایا یعنی بنانا چاہا تو پہلے اسے علم دے دیا اس کے بعد ولی کیا کہ جو علم ظاہر نہیں رکھتا علم باطن کہ اس کا ثمرہ و نتیجہ ہے کیونکر پا سکتا ہے ،  حق سبحانہ تعالی کے متعلق بندوں کے لیے پانچ علم ہیں: علم ذات ، علم صٖفات، علم افعال ، علم اسماء، علم احکام ۔ ان میں ہر پہلا دوسرے سے مشکل تر ہے جو سب سے آسان علم احکام میں عاجز ہوگا سب سے مشکل علم ذات کیونکر پا سکے گا ۔۔۔’’

 

اس بڑھتی ہوئی اسلامزم کی  انتہا پرستی کے حوالے سے سرد مہری اس حد تک بڑھ چکی ہے کہ کچھ اعلی تعلیم یافتہ مسلم اب یہ کہتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں کہ، ‘‘کیا ہوا اگر ایک سال کے اندر 86 ممالک سے تیس ہزار مسلمانوں نے اسلامی ریاست میں شمولیت اختیار کی؟ 1.7 بلین لوگوں کی برادری میں ان کی شرح کتنی ہے؟! اس قدر چھوٹی اور محدود تعداد کو بڑھتی ہوئی انتہاپسندی کے ثبوت کے طور پر کیسے پیش کیا جا سکتا ہے؟’’۔ عقل حیران ہے  کہ ایسے مفکرین اور اہل علم کو کیسے جواب دیا جائے۔ حقیقت یہ ہے کہ اگر ایک مسلمان کو یہ لگتا ہے کہ ایک انسانی بم کی شکل میں مسجد کے اندر جانے اور خود کو اور دوسرے مسلمانوں کو دوران نماز دھماکے سے اڑا دینے پر خدائی انعام حاصل ہوگا ، تو امت کے لیے یہ ضرور لمحہ فکریہ ہے  کہ ہمارے مذہب میں ایسا کیا ہے جس کی آڑ میں  دھشت گرد تنظیمیں اس طرح کے گھنونے جرائم کا ارتکاب کرنے کے لیے تیار ہو جاتے ہیں، کیا ایسا کرکے وہ جنت میں داخل ہو جائیں گے ۔امت کے لیے یہ یقینا غور کا مقام ہے ۔ امت کو سوچنا چاہیے  کہ تشدد  میں نمایاں اضافہ ہوتا جا رہا ہے ، حتی کہ دہشت گردانہ جرائم  کے سینکڑوں واقعات کے باوجود بھی ہم بے حسی کی زندگی گزار رہے ہیں، ہر روز دنیا کے کسی نہ کسی حصہ سے  دہشت گردی کے واقعہ کی خبر ملتی ہے لیکن ہمیں اس کی فکر کہاں ، ہمیں تو بے حس ہی بنے رہنا ہے !!

 

آیت(60:8) کے بارے میں اکثر مفسرین کی مسلمہ رائے یہ ہے کہ یہ آیت محکم ہے اور یہ منسوخ نہیں ہوئی۔ ان آیتوں میں مسلمانوں کو مشرکوں اور کافروں سمیت تمام غیر مسلموں کے ساتھ یکساں سلوک کرنے سے منع کیا گیا ہے اس کا مطلب یہ ہے کہ اللہ مسلمانوں کو ان مشرکوں اور کافروں سمیت غیرمسلموں کے ساتھ اچھا برتاؤ کرنے سے منع نہیں کرتا جو مذہب کے معاملے میں مسلمانوں سے جنگ نہیں کرتے اور مسلمانوں کے ساتھ امن اور انصاف کے ساتھ زندگی گزارتے ہیں۔

 
Abrogation in Quran, Part-2   مسائل تنسیخ ؛ چند بنیادی مباحث
Misbahul Huda, New Age Islam
Abrogation in Quran, Part-2 مسائل تنسیخ ؛ چند بنیادی مباحث
Misbahul Huda, New Age Islam

دلیل کی تقریر یہ ہے کہ اگر سنت قرآن کی ناسخ ہو تو اس سے لازم آئے گا سنت قرآن کی مثل ہو یا اس سے افضل ہو، اور یہ محال ہے، اس کا جواب یہ ہے کہ سنت کے الفاظ اور نظم قرآن کی مثل نہیں ہوسکتے اور سنت کے ناسخِ قرآن ہونے کا معنیٰ یہ ہے کہ قرآن کے عموم اور اطلاق کی تقیید کرتی ہے اور سنت متواترہ سے ثابت ہونے والا حکم بھی اسی طرح قطعی ہے جس طرح قرآن قطعی ہے۔ نیز ہم پہلے بیان کر چکے ہیں کہ سنت بھی وحی الہی ہے، اس لیے درحقیقت منسوخ کرنے والا اللہ تعالیٰ ہے اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فقط مبلغ اور معبر ہیں۔

 

اگر کوئی شخص صرف رضائے الہی کی خاطر اللہ کی عبادت کرے اس طرح کہ ا س کے خیال میں صرف اور صرف رضائے الہی کا حصول بس جائے اور مرتبہ سلوک کی اس منزل پر پہنچ جائے جہاں اسے رضائے الہی کے علاوہ کوئی دوسرا خیال نہ آتا ہو تو یہ ضرور بہتر ومستحسن ہے اور یہی عبادت کا اصل مقصود ہے ۔

 
Abrogation in Quran, Part-1   مسائل تنسیخ ؛ چند بنیادی مباحث
Misbahul Huda, New Age Islam
Abrogation in Quran, Part-1 مسائل تنسیخ ؛ چند بنیادی مباحث
Misbahul Huda, New Age Islam

نسخ سے متعلق عام مفسرین کے قول پر اعتماد نہیں کیا جائے گا اور نہ بغیر کسی نقل صریح کے مجتہدین کے اجتہاد پر عمل کیا جائے گا، کیوں کہ نسخ میں کسی ایسے حکم کو اٹھا لینا ہے جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے عہد میں ثابت تھا اور اس کی جگہ کسی دوسرے حکم کو ثابت کرنا ہے اور اس میں نقل اور تاریخ پر اعتماد کیا جاتا ہے نہ کہ رائے اور اجتہاد پر ، نسخ کے ثبوت میں علماء کا اختلاف ہے، بعض علماء کہتے ہیں کہ نسخ میں اخبار احاد صحیحہ بھی معتبر نہیں ہیں اور بعض علماء اس میں تساہل کر کے یہ کہتے ہیں کہ مفسر یا مجتہد کے قول سے نسخ ثابت ہو جاتا ہے ، اصل میں یہ دونوں قول افراط اور تفریط پر مبنی ہیں۔

 

اعضاء کا عطیہ جدید سرجری کا ایک بہت بڑا تحفہ ہے۔ گزشتہ زمانوں میں اس طرح کا عطیہ بالکل ناممکن تھا۔ اعضاء کا عطیہ تمام مذاہب سمیت اسلام میں بھی جائز ہے۔ مزید براں یہ کہ اس کام میں اجر عظیم بھی ہے۔ ایک مصنوعی ٹرانسپلانٹ فطری آرگن ٹرانسپلانٹ کا متبادل کبھی نہیں ہو سکتا۔ اسلام کے مطابق آرگن ڈونیشن صدقہ جاریہ ہے۔ مثال کے طور پر اگر کسی کی آنکھ اس کی موت کے بعد کسی اندھے کو لگا دی جاتی ہے اور وہ اس سے دیکھنے کے قابل ہو جاتا ہے تو یہ صدقہ جاریہ ہے، اس لئے کہ اس کی موت کے بعد بھی اس کے اس عطیہ سے کوئی دوسرا شخص فائدہ اٹھا رہا ہے۔

 

پاکستان کے وزیراعظم کے لئے ضروری ہے کہ اللہ کی وحدانیت پر ، اللہ کی کتابوں پر، قرآن کے آخری آسمانی کتاب ہونے پر، پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وسلم کے آخری نبی ہونے پر، اور اس بات پر کہ آپ کے بعد اب کوئی نبی نہیں ہو گا ، قیامت کے دن پر اور قرآن اور سنت کی تمام ضروریات اور تعلیمات پر ایمان رکھے۔ اب اگر وزیراعظم کے لیے یہ خلف ہے تو یہ بات سمجھی جاسکتی ہے کہ کیوں اب بھی مدینہ ماڈل لوگوں کو اپنی طرف متوجہ کرتا ہے۔

 

اسلام کا پیغام بہت واضح ہے۔ اس کے باوجود بھی ہم یہ دیکھتے ہیں کہ چند جنگجوؤں گروہ زمین کے اوپر دہشت گردی اور فساد مچا رہے ہیں۔ ایسے جنگجوؤں کے لیڈر ہو سکتا ہے کہ اس طرح کے اسلامی پیغامات سے واقف ہوں یا ناواقف ہوں، لیکن ہمیں یہ بات ذہن میں رکھنی چاہئے کہ آج کے نوجوان اس طرح کے لیڈروں کے پروپیگنڈے کا شکار ہورہے ہیں۔ اسی لئے ہمیں اسلام کے اصل پیغامات کی تشہیر و اشاعت کرتے رہنا چاہیے، اس امید پر کہnewageislam.com پر انتہاپسندی کے خلاف ہماری جدوجہد کے مثبت نتائج برآمد ہورہے ہیں۔

 

تبیان القرآن میں ہے : قرآن مجید کی صراط مستقیم پر دلالت ہے اور متقین کو قرآن مجید کے احکام پر عمل کی توفیق بھی نصیب ہوتی ہے وہ قرآن مجید کے انوار سے مستنیر اور مستفید ہوتے ہیں اور قرآن مجید میں تدبر اور تفکر کرنے سے ان کے دماغ کی گرہیں کھلتی چلی جاتی ہیں اور غیر متقین کے لیے بھی قرآن کریم ہدایت ہے، نیکی اور دنیا کی خیر کی طرف رہنمائی ہے، اگرچہ وہ اس کی ہدایت کو قبول نہیں کرتے اور اس کے احکام پر عمل کرکے اپنی دنیا اور آخرت کو روشن نہیں کرتے’’۔

 

لہٰذا، ہمارا تعلق خواہ دین عیسوی سے ہو، خواہ دین موسوی ہے ہو، خواہ دین محمدی (صلوٰۃ اللہ و علیہم السلام) سے ہو، اگر ہم خود کو مؤمن (believer) کہتے ہیں تو ہمارا یہ اخلاقی فریضہ ہے کہ کم از کم ہم تمام انبیاء کو عام لوگوں سے ممتاز جانیں اور ان کے بارے میں کلام کرتے وقت اپنی زبان پر کڑی نگرانی رکھیں۔ تاکہ کسی کی بھی دل آزاری نہ ہو۔ اس لئے کہ یہ تمام نام صرف ایک دوسرے کے درمیان شناخت قائم کرنے اور ایک کو دوسرے سے ممیز و ممتاز کرنے کے لئے ہیں ، ورنہ بنیادی پیغام ہمیشہ سے سب کا ایک ہی رہا ہے ، اور وہ اسلام ہے۔

 

انگریزوں کے خلاف فتاویٰ جاری کرنے والے علماء نے نہ تو کالے پانی کی فکرکی اورنہ توپ سے اڑائے جانے کے ڈر سے اپنی زبان روکی ،لیکن اس حقیقت سے کوئی انکار نہیں کرسکتا کہ ہزاروں علماء ایسے بھی ہوئے جنہوں نے حکومتوں کے لقمے کھانے کو ہی اپنا دینی فریضہ سمجھا، مگر خدا کاکرم یہ ہے کہ اسلام دونوں قسم کے علماء کی نشاندہی علمائے حق او رعلمائے سوکی شکل میں بہت پہلے ہی کرچکا تھا ۔ اس لئے جب کوئی عالم دین کسی بادشاہ کی ہاں میں ہاں ملاتا نظر آیا تو عام مسلمانوں نے فوراً اس کو پہچان لیا کہ اس کا تعلق علماء کے کسی طبقے سے ہے۔

 

جرمنی کے دورے پر گئے راہل گاندھی نے وہاں ایک جلسے میں جہاں مودی حکومت کی ناکامیاں گنائیں وہیں انہوں نے ایک عجیب و غریب بیان بھی دیا۔انہوں نے کہا کہ ملک میں بیروزگاری ہے اور جب لوگوں کو روزگار نہیں ملے گا تو ان کو بہکانے والی طاقتیں بھی سرگرم ہوسکتی ہیں، انہوں نے مثال کے طور پر داعش کانام لیا اور کہا کہ امریکہ نے جب عراق پر حملہ کیا تو تکریت کے لوگوں کو بہت نظر انداز کیا جس کا وہاں کے نوجوانوں پر منفی اثر مرتب ہوا اور وہ داعش کی طرف متوجہ ہوگئے ۔ راہل گاندھی نے یہ بھی کہا کہ جب آپ اپنے نوجوانوں کا خیال نہیں رکھیں گے تو دوسرے ان کو بہکاسکتے ہیں ۔

 

مدرسة الاصلاح کا نشان امتیاز قرآن مجید کی محققانہ تعلیم، حدیث کے ساتھ فقہ مقارن اور دینی کے ساتھ ساتھ جدید علوم کی تعلیم بھی ہے۔ یہ ہندوستان کا وہ ممتاز ادارہ ہے جس میں طلبہ کے لئے عصری تعلیم لازم قرار دی گئی اورآج بھی یہاں کے نصاب تعلیم میں انگریزی، ہندی، جغرافیہ، تاریخ، سیاسیات، اور اردوو فارسی کے علاوہ معاشیات، سماجی سائنس ریاضی، علم طبعیات، علم کیمیا اوراورحیاتیات جےسے عصری علوم کی بھی تعلیم دی جا رہی ہے۔ جس کی وجہ سے یہاں کے طلبہ جدید دانش گاہوں میں بھی حصول تعلیم کی اہلیت سے مکمل طورپرمتصف ہوکر فراغت حاصل کرتے ہیں۔

 

میں اکثر ایسے لوگوں سے ملتا رہتا ہوں اور میری یہ جاننے کی کوشش ہوتی ہے کہ وہ کیسے ایسی لت کا شکار ہوگئے ہیں جو صحت کے لیے نقصان دہ ہے، میں نے ایک شخص سے اس کی وجہ دریافت کی۔ وہ مسکرایا اور مجھ سے کہا ‘‘ یہ میرے لئے ایک بھولاوا  ہیبٹ ہے’’۔ اس نے مجھ سے کہا کہ وہ اچھی طرح سے یہ جانتا ہے کہ یہ ایک جان لیوا لت ہے لیکن اس کے باوجود میں نے اسے اپنایا تاکہ میرا درد کم ہو سکے۔

 
The Bogey of Islamophobia  اسلام فوبیا کا عفریت
Arshad Alam, New Age Islam
The Bogey of Islamophobia اسلام فوبیا کا عفریت
Arshad Alam, New Age Islam

برطانیہ میں کنزرویٹیو زکا چہرا مانے جانے والے برونی وارثی نے اس موقع پر ٹوریس کو اپنے اندر جبلی طور پر موجود اسلاموفوبیا اور مسلم مخالف تعصب پر نظر کرنے کو کہا۔  اب تک اپنی پارٹی کی جانب سے دباؤ کے باوجود بورس جانسن نے معافی مانگنے سے انکار کردیا ہے۔ اس کے اس واضح انکار کے پیچھے متعدد وجوہات ہو سکتی ہیں اور ہو سکتا ہے کہ انہیں وجوہات میں سے ایک ایسا کر کے انتہا پسند طبقے کا ووٹ حاصل کرنے کا کنزرویٹیو پارٹی کا گمان بھی ہو۔ تاہم، اس بیان پر برپا ہونے والے شوروغوغا کا جائزہ لینے اور خود سے یہ سوال کرنے کی بھی ضرورت ہے کے آخر اسلاموفوبیا ہے کیا۔

 

قرآن اپنے پیروکاروں کو حدود سے تجاوز کئے بغیر کمزور اور پسماندہ لوگوں کی حفاظت کے لئے صرف دفاعی جنگ کی اجازت دیتاہے اور اس سے اسلام تشدد کا مذہب نہیں بنتا۔ لہذا جو لوگ مذہبی ظلم و ستم کے خلاف دفاع میں جنگ کی اجازت سے متعلق قرانی آیات کو غلط انداز میں پیش کر رہے ہیں اور امن کے ساتھ رہنے والے معصوم افراد کو قتل کرنے کے لئے ان کا استعمال کر رہے ہیں وہ دراصل اسلام کے مقصد اصلی کی خلاف ورزی کر رہے ہیں جو کہ امن کا قیام ہے۔

1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 ... 135 136 137


Get New Age Islam in Your Inbox
E-mail:
Most Popular Articles
Videos

The Reality of Pakistani Propaganda of Ghazwa e Hind and Composite Culture of IndiaPLAY 

Global Terrorism and Islam; M J Akbar provides The Indian PerspectivePLAY 

Shaukat Kashmiri speaks to New Age Islam TV on impact of Sufi IslamPLAY 

Petrodollar Islam, Salafi Islam, Wahhabi Islam in Pakistani SocietyPLAY 

Dr. Muhammad Hanif Khan Shastri Speaks on Unity of God in Islam and HinduismPLAY 

Indian Muslims Oppose Wahhabi Extremism: A NewAgeIslam TV Report- 8PLAY 

NewAgeIslam, Editor Sultan Shahin speaks on the Taliban and radical IslamPLAY 

Reality of Islamic Terrorism or Extremism by Dr. Tahirul QadriPLAY 

Sultan Shahin, Editor, NewAgeIslam speaks at UNHRC: Islam and Religious MinoritiesPLAY 

NEW COMMENTS

  • scientists (IMHO) probably will get it wrong when they stray into humanities. laws of science are...
    ( By hats off! )
  • You discuss the central idea of this article both historically and theologically. Through your discussion, many significant ....
    ( By Meera )
  • ہندستان ایک ایسا ملک ہے جہاں ہر قوم و مذہب کے لوگ بلا تفریق مذہب و ملت آباد ہیں، ہندستان میں ہندوؤں کے بعد مسلمان ...
    ( By ڈاکٹر ساحل بھارتی )
  • none of the articles is fruitful - people do not read nor do they accept = they do what their mind says ....
    ( By rss )
  • New Zealand's Prime Minister is a shining example for regressive societies. No wonder she sticks in Hats ....
    ( By Ghulam Mohiyuddin Faruki )
  • What she writes is a hundred times better than Hats Off's bilious vomitus.
    ( By Ghulam Mohiyuddin Faruki )
  • Hats Off's hatefulness has reached nihilistic proportions. He is need of help.
    ( By Ghulam Mohiyuddin Faruki )
  • What she writes is a hundred times better than Hats Off's bilious vomitus.....
    ( By H S )
  • آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کی تجاویز کہ مدارس کو رائٹ ٹو انفارمیشن ایکٹ (معلومات حاصل کرنے کا حق)کے تحت لانے کی تجویز خود ...
    ( By عبدالمعید ازہری )
  • the author does not have proper understanding of Naskh therefore his article is full of errors and does...
    ( By Alifa )
  • With people like Apoorvanand, India can't be so bad. Fortunately there are....
    ( By Ghulam Mohiyuddin Faruki )
  • Jacinda Ardern has set a great example for India...
    ( By Ghulam Mohiyuddin Faruki )
  • Religions should bring us together instead of driving us apart.
    ( By Ghulam Mohiyuddin Faruki )
  • a very simple minded woman with very mediocre capacity of analysis. incapable...
    ( By hats off! )
  • not to worry. it is a matter of parity. islam hates the kuffar as much...
    ( By hats off! )
  • ‘Lesson for World Leaders’: Imam Thanks New Zealand PM after Prayers" another islamist...
    ( By hats off! )
  • Only a hateful ex-Muslim would call Erdogan a "moderate Muslim". A much...
    ( By Ghulam Mohiyuddin )
  • This is a bogus article because it uses arbitrary, self-serving or false arguments to support its contentions...
    ( By Ghulam Mohiyuddin )
  • I agree with Mr Sultan Shahin that Islam needs to change itself from within...
    ( By A S MD KHAIRUZZAMAN )
  • Good article! It has given good suggestions. We should do self-introspection and reform ourselves. For ...
    ( By Kaniz Fatma )
  • the west should embrace all the muslims or else... but all Islamic....
    ( By hats off! )
  • Naseer sb., There is no compulsion in any of Jesus's sermons. He never said anything like, "“Kill....
    ( By Ghulam Mohiyuddin )
  • Naseer sb., It is not a question of believing or not believing in the Quran. It is a question of believing.....
    ( By Ghulam Mohiyuddin )
  • Happy Holi, everyone.
    ( By Ghulam Mohiyuddin )
  • GM sb says "In Christianity, there is no compulsion in religion. 2Ti 2:24 As the ....
    ( By Naseer Ahmed )
  • "It appears" is not the primary evidence. It is the supporting evidence to what the Quran...
    ( By Naseer Ahmed )
  • Hats Off's frenzied animus seems to be eating him from within. I hope he does not explode.
    ( By Ghulam Mohiyuddin )
  • Hats off's literalism is a mirror image of Naseer sb.'s literalism. One...
    ( By Ghulam Mohiyuddin )
  • More rubbish from Hats Off! Violent extremism, by whatever name, is the same....
    ( By Ghulam Mohiyuddin )
  • Yes, good call. BUT the President's comments connecting ANZAC with the deranged....
    ( By Rashid Samnakay )
  • there is a huge difference. the isis were quoting the Quran...
    ( By hats off! )
  • it is really a gladdening thought that there is nothing even remotely...
    ( By hats off! )
  • islam is about copting religions, grabbing mal e ghanimat, lying to mislead....
    ( By hats off! )
  • What is Hats Off talking about? Where does Wajahat Ali say anything...
    ( By Ghulam Mohiyuddin )
  • Naseer sb. says, "It appears that the people before Moses called themselves....
    ( By Ghulam Mohiyuddin )
  • Bandage treatment of marriage and inheritance laws will not help. What....
    ( By Ghulam Mohiyuddin )
  • The rise of Wahhabism, white nationalism and Hindu nationalism has shrunk...
    ( By Ghulam Mohiyuddin )
  • Very good article! The call to reject hate, intolerance, exclusion and violence must be vigorous and oft-repeated...
    ( By Ghulam Mohiyuddin )
  • what do you call a person who believes in a text that gratuitously denigrates...
    ( By hats off! )
  • Religion is from God and God alone can tell us about the history of His religion....
    ( By Naseer Ahmed )