certifired_img

Books and Documents

Forward this page

Thank you for your interest in spreading the word on New Age Islam.
Your Email:
Your Name:
Send To: (To send to multiple addresses, please separate e-mail IDs with commas.)
Your Personal Message:
You are going to email the following:

ذرا تصور کریں کہ آپ ایک بہت بڑے ریلوے اسٹیشن کے بیچ میں کھڑے ہیں۔ نوجوان، بوڑھے اور بچے تمام کے تمام جلدی میں ہیں۔ وہ تمام کے تمام ایک ہی ٹرین پر سوار ہونے کی کوشش کر رہے ہیں اس لیے کہ ان تمام کو ایک ہی سفر پر جانا ہے۔ کچھ لوگوں نے اپنے تمام سامان سفر کو احتیاط کے ساتھ باندھ لیا ہے۔ وہ  اس بات سے بے خبر ہیں کہ انہیں سفر کے اختتام تک ان میں سے کسی بھی چیز کی ضرورت نہیں پڑے گی۔ کچھ لوگ اپنے خاندان والوں کو الوداع کہہ رہے ہیں۔ انہیں یہ معلوم ہی نہیں ہے کہ وہ اس سفر سے واپس ہی نہیں ہو پائیں گے۔ لیکن ہم ان لاکھوں مسافروں میں سے کچھ ہیں جو وقت آنے پر اسی ٹرین پر سوار ہوں گے۔ ہم وہاں کھڑے رہتے ہیں اور اس ٹرین کے منتظر ہوتے ہیں جو ہمیں آخرت میں ہماری ابدی زندگی کی طرف لے جائے گی، وہ ٹرین جس پر ہمیں  ایک دن سوار ہونا ہے۔