certifired_img

Books and Documents

Forward this page

Thank you for your interest in spreading the word on New Age Islam.
Your Email:
Your Name:
Send To: (To send to multiple addresses, please separate e-mail IDs with commas.)
Your Personal Message:
You are going to email the following:

جوں جوں ہندوستان میں آزادی کی تحریک زور پکڑتی گئی اور اس تحریک میں عملی حصہ لینے والوں کے دلوں میں انگریزی حکومت اور اس کےساتھ ساتھ انگریز یت سے دشمنی شدت اختیار کرتی گئی، اسی قدر شدت کے ساتھ اس کے نصاب تعلیم کادائرہ بھی سکڑتا گیا اور با لآخر یہ نصاب قرآن و حدیث اور ان دونوں کے اصول کو سمجھنے اور سمجھانے میں معاون علوم تک محدود ہوتا گیا ۔ آزادی کے بعد جب تقسیم کے حادثے سے گزرنے کے بعد مسلمانوں نے ہندوستان کے تعلیمی  نظام کی جانب توجہ دی تو ان کے سامنے باقاعدہ دو قسم کے تعلیمی نظام و جود میں آچکے تھے ، جن کے درمیان اتفاق کی قدریں بہت کم، جب کہ اختلاف کی قدریں بے شما ر تھیں۔