certifired_img

Books and Documents

Forward this page

Thank you for your interest in spreading the word on New Age Islam.
Your Email:
Your Name:
Send To: (To send to multiple addresses, please separate e-mail IDs with commas.)
Your Personal Message:
You are going to email the following:

سنی عالم اسلام کے مقابلہ میں مصر میں فاطمی خلافت ( 909 سے1171) نےمشہورالازھر کی بنیاد ڈالی جو کہ اگرچہ مسجد کا نام تھا مگر یہ ایک مدرسہ تھا کہ جس کا مقصد یہ تھا کہ یہاں ایسے مشنری علماء کی تربیت کی جائے کہ جو سنی عقائد کےخلاف تبلیغ کر کے لوگوں کو شیعی عقائد کی طرف مائل کرسکیں۔ فاطمی ریاست نےالازھر کی مکمل طور پر سرپرستی کی اور اس میں مشہور علماء کو بحیثیت استاد کےمقرر کیا اور ان کی اچھی تنخواہیں مقرر کیں تاکہ وہ اطمینان کےساتھ درس و تدریس میں مشغول رہ سکیں۔