certifired_img

Books and Documents

Forward this page

Thank you for your interest in spreading the word on New Age Islam.
Your Email:
Your Name:
Send To: (To send to multiple addresses, please separate e-mail IDs with commas.)
Your Personal Message:
You are going to email the following:

انگریزوں کے خلاف فتاویٰ جاری کرنے والے علماء نے نہ تو کالے پانی کی فکرکی اورنہ توپ سے اڑائے جانے کے ڈر سے اپنی زبان روکی ،لیکن اس حقیقت سے کوئی انکار نہیں کرسکتا کہ ہزاروں علماء ایسے بھی ہوئے جنہوں نے حکومتوں کے لقمے کھانے کو ہی اپنا دینی فریضہ سمجھا، مگر خدا کاکرم یہ ہے کہ اسلام دونوں قسم کے علماء کی نشاندہی علمائے حق او رعلمائے سوکی شکل میں بہت پہلے ہی کرچکا تھا ۔ اس لئے جب کوئی عالم دین کسی بادشاہ کی ہاں میں ہاں ملاتا نظر آیا تو عام مسلمانوں نے فوراً اس کو پہچان لیا کہ اس کا تعلق علماء کے کسی طبقے سے ہے۔