certifired_img

Books and Documents

Forward this page

Thank you for your interest in spreading the word on New Age Islam.
Your Email:
Your Name:
Send To: (To send to multiple addresses, please separate e-mail IDs with commas.)
Your Personal Message:
You are going to email the following:

میں کسی کی فکر کا مطالعہ کرنے سے مسلمانوں کو رکنے کے لئے نہیں کہتا بلکہ یہ ایک دعوت فکر ہے کہ جب بھی کوئی ایسا قضیہ کسی بھی حیلے سے مسلمانوں کے سامنے پیش کیا جائے جس میں اطاعت رسول سے ذرہ برابر بھی انحراف کا پہلو مضمر ہو تو محض عقل کا پیمانہ اسے درست تسلیم کرنے کے لئے کافی نہیں ہے، بلکہ اس صورت میں ایمان و عقیدے کی سلامتی اس بات کا تقاضا کرتی ہے کہ ایک مرتبہ اسے میزان قرآن پر ضرور تول لیا جائے، اگر کسی کی فکر اس ترازو پر کھری اترتی ہے تو بسر و چشم تسلیم ہے ، ورنہ ایمان کے باب میں اس کی حیثیت خس خاشاک سے زیادہ کچھ بھی نہیں ۔