certifired_img

Books and Documents

Forward this page

Thank you for your interest in spreading the word on New Age Islam.
Your Email:
Your Name:
Send To: (To send to multiple addresses, please separate e-mail IDs with commas.)
Your Personal Message:
You are going to email the following:

سعودی عرب میں گرمی بہت پڑتی ہے۔ گرمی کے موسم میں درجہ حرارت کم وبیش45 ڈگری رہتا ہے، کبھی کبھی 50 ڈگری تک پہنچ جاتا ہے۔ مگر معیار زندگی کے بہتر ہونے کی وجہ سے پیاس اور بھوک کا زیادہ احساس نہیں ہوتا۔ رمضان میں عموماً اسکولوں کی چھٹی کردی جاتی ہے، جس کی وجہ سے راتوں میں شاہراہوں اور شوپنگ سینٹروں میں جمع غفیر نظر آتا ہے۔