certifired_img

Books and Documents

Forward this page

Thank you for your interest in spreading the word on New Age Islam.
Your Email:
Your Name:
Send To: (To send to multiple addresses, please separate e-mail IDs with commas.)
Your Personal Message:
You are going to email the following:

یہ بھی دیکھا گیا ہے کہ بسا اوقات بعض اہل علم مفہوم قرآن کی تسہیل اور تعمیم میں تفسیر  قرآن کے اصول و مبادیات کا التزام نہیں کر پاتے جس کے نتیجے  میں مفہوم تبدیل ہو جاتا ہے اور بعض مقامات پر قرآن کی معنیً تحریف بھی لازم آتی ہے۔  اس کی وجہ یہ ہے کہ جب صرف لغت کی روشنی میں قرآن کی کسی ایسی آیت کی تعبیر کی جاتی ہے جس میں ایمان یا عمل کے حوالے سے کوئی اصول ، کوئی تصور یا کوئی نقطہ نظر بیان کیا گیا ہو تو محض لغت کی رو سے اس کا ترجمہ یا اس کی تعبیر و تشریح  پیش کرنے کی صورت میں فساد ظاہر ہے۔