certifired_img

Books and Documents

Forward this page

Thank you for your interest in spreading the word on New Age Islam.
Your Email:
Your Name:
Send To: (To send to multiple addresses, please separate e-mail IDs with commas.)
Your Personal Message:
You are going to email the following:

حالیہ چند برسوں میں یہ دیکھا گیا ہے کہ جب بھی رمضان المبارک کی 17ویں تاریخ آتی ہے  وادیٔ کشمیر میں دہشت گردی کے ان نمائندوں کی سرگرمیاں تیز ہو جاتی ہیں اور وہ غزو بدر کی اس تاریخ کا استعمال غزوہ ہند کی فرضی مہم جوئی  کے لیے زمین ہموار کرنے اور وادی کے سادہ لوح نوجوانوں کو دہشت گردی کی آگ میں جھونکنے کے لیے کرتے ہیں ۔اس کے لئے با ضابطہ تنظیم سازی کی جاتی ہے۔