ایک بندہ کو چاہیے کو اپنے رب کی عبادت اور اس کے احکام
واوامر کی اطاعت بجا لانے میں اخلاص ونیک نیتی کا مظاہرہ کرے ، ایک مخلوق کو چاہیے
کو دوسرے مخلوق کے ساتھ معاملات وتعلقات
کو بحسن وخوبی اور اخلاص ونیک نیتی کے ساتھ نبھائے ۔ایک شہری کی ذمہ داری
یہ ہے کہ وہ اپنے ملک کے تئیں پوری وفاداری اور اخلاص ونیک نیتی کے ساتھ زندگی
گزارے ، اس کی تعمیر وترقی میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے ۔ |