certifired_img

Books and Documents

Forward this page

Thank you for your interest in spreading the word on New Age Islam.
Your Email:
Your Name:
Send To: (To send to multiple addresses, please separate e-mail IDs with commas.)
Your Personal Message:
You are going to email the following:

آج مسلمانوں کویہودیوںکی تاریخ پڑھنا چاہیے ۔یہودیوں کو پچھلی صدی سے نہیں بلکہ صدیوں سے تعصب کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ کئی مرتبہ تو عیسائی حکومتوں سے بچنے کےلیے مسلمانوں کی سلطنتوں میں ان کو پناہ دی گئی۔ انیسویں صدی میں ماحول اتنا خراب ہو چکا تھا کہ کئی پڑھے لکھے یہودیوں نے اپنی’ جیرمنیات‘ ثابت کرنے کے لیے اپنا مذہب ترک کیا اور یا تو الحاد کااعلان کیا یا عیسائی ہو جانے کا فیصلہ کیا۔