certifired_img

Books and Documents

Forward this page

Thank you for your interest in spreading the word on New Age Islam.
Your Email:
Your Name:
Send To: (To send to multiple addresses, please separate e-mail IDs with commas.)
Your Personal Message:
You are going to email the following:

ایسا نہیں ہے کہ ذرائع ابلاغ میں کہیں اہل اسلام کے خلاف کسی قسم کا تعصب پایا ہی نہ جاتا ہو اور اس پیشہ سے تعلق رکھنے والے سبھی حضرات کھلے ذہن سے مسلم مسائل پر رپورٹنگ کرتے ہوں۔ سچائی یہ ہے کہ کچھ خود غرض سیاسی نیم سیاسی جماعتوں کی بدولت یہ تعصب تو پورے سماج میں رچ بس گیا ہے اور میڈیا والے بہر حال کسی دوسری دنیا کی مخلوق نہیں اسی سماج کا حصہ ہیں، لیکن یہ بھی صحیح ہے کہ میڈیا میں اس تعصب کی افزائش میں ہم لوگوں کا اپنا عمل بھی شامل ہے۔