certifired_img

Books and Documents

Forward this page

Thank you for your interest in spreading the word on New Age Islam.
Your Email:
Your Name:
Send To: (To send to multiple addresses, please separate e-mail IDs with commas.)
Your Personal Message:
You are going to email the following:

ہمیں اسلامی قانون پڑھتے پڑھاتے ، اس پر لکھتے لکھاتے آدھی صدی گزر چکی ہے ۔ ویسے تو شرعی مسائل کی گونج ہم نے پالنے ہی میں سنی تھی اور بڑے ہوتے ہوتے ان سے خاصی واقفیت ہوچکی تھی ، لیکن اسلامی قانون کا باضابطہ مطالعہ ہم نے اب سے پچاس برس پہلے 1959میں شروع کیا تھا، جب لکھنؤ یو نیورسٹی میں قانون کی ابتدائی کلاس میں ہمارا داخلہ کروایا گیا اور ہمیں مسلم لا پر غیر مسلم استاد وں کے متعصّبانہ انداز فکر کا تجربہ ہوا۔جب سے اب تک کی نصف صدی ہم نے اس قانون کو گہرائی سے پڑھنے میں گزاری ہے۔  پروفیسر طاہر محمود