certifired_img

Books and Documents

Forward this page

Thank you for your interest in spreading the word on New Age Islam.
Your Email:
Your Name:
Send To: (To send to multiple addresses, please separate e-mail IDs with commas.)
Your Personal Message:
You are going to email the following:

حقیقت تو یہ ہے کہ ہم سبھی لوگ اپنے لیے ایک خدا کا انتخاب کرنے پر مجبور ہیں۔ ایک فرانسیسی مفکر والٹیر نے کہا تھا کہ خدا ہماری اپنے ناقابل تردید ضرورت ہے، اگر وہ واقعی موجود نہیں ہے تو ہم کو اسے ایجاد کرنا پڑتا ہے۔ دینی مدارس میں چاہے وہ کسی بھی مذہب یا عقیدے کے لوگوں سے آباد ہوں سب ایک خاص طرزِ فکر اور رجحان کے افراد ہوتے ہیں انھیں اپنے سے کم عقل لوگوں کو آسمانی عذاب و عتاب سے ڈرا کر اپنے ماتحت رکھنے کا شوق ہوتا ہے۔