certifired_img

Books and Documents

Forward this page

Thank you for your interest in spreading the word on New Age Islam.
Your Email:
Your Name:
Send To: (To send to multiple addresses, please separate e-mail IDs with commas.)
Your Personal Message:
You are going to email the following:

علما ء کا نقطہ نظر ان بدلتے ہوئے سیاسی حالات میں ایک نہیں تھا ۔مثلاً ان میں کچھ اب ہندوستان کو دارالحرب سمجھتے تھے ، جب کہ کچھ اسے اب تک دارلامن یا ان دونوں کے درمیان قرار دیتے تھے اور اس لئے انہوں نے مسلمانوں کو ہدایت کی کہ وہ ہجرت کر کے دوسرے ملک میں نہیں جائیں اور ہندوستان ہی میں رہیں کہ جہاں انہیں مذہبی امور کی آزادی ہے۔ لیکن کچھ علماء کی تعداد ایسی تھی کہ جنہوں نے اس چیز کوذہن میں رکھتے ہوئے کہ ان کا رابطہ انگریزوں سے نہ ہوجائے ۔ ہندوستان سے حجاز ہجرت کرلی اور اور وہاں پر ہی مستقل سکونت اختیار کرلی ۔