certifired_img

Books and Documents

Forward this page

Thank you for your interest in spreading the word on New Age Islam.
Your Email:
Your Name:
Send To: (To send to multiple addresses, please separate e-mail IDs with commas.)
Your Personal Message:
You are going to email the following:

 اس فیصلہ پر دارالعلوم دیوبند، دارالعلوم ندوۃ العلماء لکھنؤ، امارت شرعیہ بہار اور جنوبی ہند کے ممتاز علماء نے دستخط کئے اور اپنا اتفاق کا اظہار کیا، جس کے الفاظ اس طرح ہیں:’’ مروجہ انشورنس اگرچہ شریعت میں ناجائز ہے؛ کیوں کہ وہ ربو، قمار غرر جیسے شرعی طور پر ممنوع معاملات پر مشتمل ہے؛ لیکن ہندوستان کے موجودہ حالات میں جب کہ مسلمانوں کی جان ومال، صنعت وتجارت وغیرہ کو فسادات کی وجہ سے ہر آن شدید خطرہ لاحق رہتا ہے، اس کے پیش نظر ’’الضرورات تبیح المحظورات‘‘ رفع ضرر، دفع حرج اور تحفظ جان ومال کی شرعاََ اہمیت کی بناء پر ہندوستان کے موجودہ حالات میں جان ومال کا بیمہ کرانے کی شرعاََ اجازت ہے‘‘۔