certifired_img

Books and Documents

Forward this page

Thank you for your interest in spreading the word on New Age Islam.
Your Email:
Your Name:
Send To: (To send to multiple addresses, please separate e-mail IDs with commas.)
Your Personal Message:
You are going to email the following:

اسلام اور مسلمانوں کے غلط اختلاط  کے تاریخ کے دوسرے باب کا آغاز اس وقت ہوا جب بیسویں صدی میں دو مسلمان دانشوروں نے اسلام کی ایک سیاسی تشریح  پیش کرنے  کی کوشش کی جن میں سے ایک کا تعلق عرب سے تھا، اور دوسرے کا تعلق بر صغیر ہندوستان سے تھا اور پہلے کا نام سید قطب اور دوسرے کا نام  سید ابو الاعلی مودودی تھا۔ وہ اور دیگر کئی مسلم رہنما مسلم سلطنت کو بحال کرنا چاہتے تھے۔ انہوں نے اس مقصد کے حصول کے لئے  تنظیموں کے قیام کے ذریعہ  ایک مہم کا آغاز کیا۔ دراصل وہ مسلمانوں کی  سیاسی طاقت کی تجدید  کے لئے کوشش کر رہے تھے ، لیکن انہوں نے اسے  ' اسلامی احیا ' کا نام دے دیا  ۔ اور اس کے لئے انہوں نے  اسلام کی ایک سیاسی تشریح پیش کی ۔ یہ تشریح مکمل طور پر غلط تھی ، لیکن مسلمانوں کی  مروجہ نفسیات کی وجہ سے یہ بہت جلد عرب اور غیر عرب مسلمانوں کے درمیان مقبول ہو گئی ۔