certifired_img

Books and Documents

Forward this page

Thank you for your interest in spreading the word on New Age Islam.
Your Email:
Your Name:
Send To: (To send to multiple addresses, please separate e-mail IDs with commas.)
Your Personal Message:
You are going to email the following:

دوسروں کو خارج کرنے، قبل ازوقت فیصلہ دینے  اور جلاوطن کرنے کے رجحان نے اپنے قیام کے آغاز سے ہی بنی نوع انسان اور امریکہ کو بدطینت اور بد خو  بنا دیا ہے۔ نیو یارک جسے  بعد میں نیو ایمسٹرڈیم کہا گیا ، میں پہنچنے والے سب سے پہلے یہودیوں کو ان کے جہاز سے اترنے کے  بھی حق سے محروم  کر دیا گیا تھا۔ جب گورنر پیٹر اسٹیویسنٹ  کے  ڈچ اسپانسروں نے یہودیوں کو داخلہ دینے کے لئے انہیں قائل کر لیا پھر بھی انہیں ووٹ ڈالنے، نوکری  کرنے یا فوج میں خدمات انجام دینے کی اجازت نہیں تھی ۔

‘‘تمہاری  عوام کے ہجوم ’’ کو خیر مقدم کرنے کی  امریکہ کی پوری شاندار  تاریخ میں تعصب کے اس سیاہ سلسلے  نے ہماری قومی شبیہ کو گردآلود کر دیا ہے۔ تعصب کا سامنا کرنے والوں میں سب سے پہلے، یہودی پھر  کالے لوگ پھر  کیتھولک پھر  گے  تھے اور اب مسلمان ہیں جو کبھی کبھی ہمارے تعصبات کی مار برداشت کرتے ہیں ۔