New Age Islam
Fri May 01 2026, 01:37 PM

Letter to the Editor ( 21 Jan 2010, NewAgeIslam.Com)

Comment | Comment

Are Saudi Wahhabis themselves worshipping graves now?

From: Abdul Aleem Khan

To: Sultan Shahin Editor@NewAgeIslam.com

Subject: Keya Wahhabi Qabron Par Ja Kar Shirk Kartay Hain? -- Very Amaizing

Saudi King Abdullah Lifts Hands For Dua In front Of The Noble Prophet

 

DEAR ALL,

Look at this image. Is it shirk? Why are all of the imams and ulama facing the muwajaha with the king? If not, then why are muslims stopped from this and even physically harmed at the muwajaha?

ISN'T IT TIME THAT KING ABDULLAH CHANGED THE POLICIES FOR EVERYONE?

 islam 1450 saal pehly aya wahhabi najdi islam dusmano ki madad se 75 saal qabal sar zamin moqadas per qabaz howay ab ya ha wahabi jo sabaat kar skay ke roza sharif per muslaman 1375 saal tak shirk ya toofan e badtamizi hota raha?

jis ko roknay ke liye najdi aaye hain? wahabiyo jhoot bolo to kam az kam koi daleel bhi to do?

yad kro 1898 meh najdiyon ne roza mubarak per humla kar ke wahan se moqadas tabokar chori kar liye thay kiya yeh toofan e badtamizi nahi thee?aur tum ko ager is baat ka patta nahi to malom karo ke saud ko kiyon turky lay ja kar kiyon qatal kiya giya tha? -- Abdul Aleem Khan

URL of this Page: https://newageislam.com/letter-editor/are-saudi-wahhabis-themselves-worshipping/d/2402

اہل سنت کی حکومت خلافت عثمانیہ کو انگریزوں کی مدد سے ختم کرنے والے آل سعود کے قابض خاندان کا یہ امریکہ نواز نجدی وہابی، روضہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر قبر نواز کے سامنے حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے وسیلے سے دعا کررہا ہے یا بلاواسطہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے مانگ رہا ہے؟ ان دونوں باتوں میں سے ایک ضرور ہے، ورنہ جالی مبارک کی طرف رُخ کیوں ہے؟ وہابی بتائیں کہ نجدی حکمران مشرک ہے یا نہیں؟ روضہ منورہ پر کھڑے ہوئے نجدی شرطوں نے ا س کو شرک شرک کہہ کر کیوں نہ ہٹایا؟ اور اس کا رُخ زبردستی کعبہ شریف کی طرف کیوں نہ کیا جیسا کہ اہل سنت زائرین کے ساتھ کیا جاتاہے، غریب اہل سنت بے چارے ساری عمر ا س انتظار میں ہوتے ہیں کہ استطاعت بنے تو روضہ منورہ پر جائیں او راپنے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے اپنی عرض معروض کریں، لیکن اہل سنت زائرین کو جالی مبارک کے سامنے کھڑا ہی نہیں ہونے دیا جاتا اورحاجی! شرک شرک کہہ کر ان کو بازو پکڑ کر دھکے دیئے جاتے ہیں، کیا یہ دوہرامعیار اور منافقت نہیں؟

مولوحی صاحب! یہاں معاملہ شرک کا ہے، جب ایک فعل کو کھلے عام شرک کہا جاتاہے اور اس فعل کو روکنے کے لئے سپاہی کھڑے کئے جاتے ہیں کہ یہ فعل شرک ہے کسی کو ایسا فعل نہ کرنے دیا جائے، تو آپ سے پوچھنا یہ ہے کہ کسی خاص شخص کے لئے کیا شرک کرنا بھی جائز ہوسکتا ہے؟

آپ عقیدہ کے مطابق جب اس روضہ پاک میں معاذ اللہ رسول پاک صلی اللہ علیہ وسلم کا جسم بے جان ہے تو یہ نجدی اس طرف رخ کرکے کیا کررہا ہے؟

کیا رسول پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے وسیلے سے دعا کررہاہے یا رسول پاک صلی اللہ علیہ وسلم سے عرض کررہا ہے؟کیا آپ کے نزدیک دونوں فعل شرک نہیں ہیں؟

نیو نجدی صاحب آپ ان باتو ں کاجواب دیں۔

کیا سعودیہ کا شاہی خاندان مشرک سے مامون ہے؟

وہابی نجدی جی یہ کہنا چاہ رہے ہیں کہ سعودی شاہی فیملی کے افعال میں شرک نہیں، جس طرح بوڑھا شہوت سے خالی ہے اسی طرح شاہی خاندان شرک سے مامون ہے۔

ہمارے سنی حضرات کو بھی سمجھ لینا چاہئے کہ یہ بیچارے شاہی خاندان پر اسی طرح فتویٰ نہیں لگاتے جس طرح یہودی شریعت کے علمبردار غریبوں پر سنگسار ی کی سزای لاگو کرتے تھے مگر امیروں پر سزا جاری نہیں کی جاتی تھی۔ یہ سعو دی بھی یہودی مزاج کے لوگ ہیں او ران کے ریال خور اور تنخواہ خوار ملابھی وہی مزاج رکھتے ہیں۔ سعودی شاہی خاندان ان کے لوگ اگر چاہیں تو گلے میں صلیب لٹکا ئیں، چاہیں تو کافر کی قبر پر پھول چڑھائیں، چاہیں تو کافر کو رسول السلام کہیں۔۔ مگر ان پر فتویٰ نہیں لگتا۔۔۔کیونکہ۔۔۔وہابیہ کے نزدیک سعودی شاہی خاندان کفر و شرک سے ایسے مامون ہے جیسا بوڑھا شخص شہوت سے۔!!!

یہ تصویر عبداللہ بن سعود کی ہے اس نے اپنے باپ سعود بن عبدالعزیز بن محمد کے حکم پر مدینہ شریف پر حملہ کیا تھا  او رروضہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر بھی بمباری کی تھی اور روضہ مبارک میں داخل ہوکر وہاں سے مقدس تبرکات اٹھا کر لے گیا  تھا۔

 ابراہیم پاشا رحمت اللہ علیہ نے وہابیوں سے مدینہ شریف آزاد کروایا اور ان کا تعاقب کرتے ہوئے وہابی مرکز الدرعیہ کوگھیر کر عبداللہ سمیت ہر اس وہابی کو گرفتار کرکہ جانوروں کی پنجروں میں بند کر کے مصر بھیجا گیا جہاں ان سب وہابیوں کو گدھوں پر سوار کرکے ان کے منہ کالے کرواکر سارے شہر قاہرہ میں گھومایا گیا او راہل شہر نے ان کے منہ پر تھوکا شہر بھر کی گندگی ان کے سروں پر ڈالی اور اس حالت میں پنجروں بند کرکے ان کو ترکی روانہ کردیا جہاں پر ان کو روضہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے تبرکات چوری کرنے اورتوہین روضہ کے جرم میں گردن زنی اور ان کی ناپاک لاشوں کو سمندر کی نظر کردیا۔

URL: https://newageislam.com/letter-editor/are-saudi-wahhabis-themselves-worshipping/d/2402


Loading..

Loading..